خواہش

ROHAAN

TM Star
Aug 14, 2016
1,163
850
263


خواہش

کبھی خواہش تھی یہ میری
کوئ تو ٹوٹ کر چاہے
کوئ مانے مجھے اپنا
کوئ جانے مجھے اپنا
محبت کا صنم مانے
کبھئ خواہش تھی یہ میری

کسی کا دن مجھ ہی سے ہو
کہ جس کی شامیں مجھ سے ہوں
کہ جس کی زندگی ہوں میں
جس کی بندگی میں ہوں
کبھی جواہش تھی یہ میری

مگر اب جان پائ ہوں
ضروری تو نہیں ہوتا
کہ ہر خواہش جو دل میں ہو
وہ سب تکمیل کو پہچیں
تو اب یہ حال ہے میرا
کبھی خواہش نہیں ہوتی
 
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi
Top
Forgot your password?