داعش کا حقيقی چہرہ

  • Work-from-home

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ






امريکہ کا خطے ميں عراقی حکومت سميت اپنے تمام تر شراکت داروں کے ساتھ جاری تعاون اور وسائل ميں شراکت ايک ايسی حقيقت ہے جس سے داعش بخوبی واقف ہے۔ داعش کے جنگجو کيونکر امريکہ اور اس کے اتحاديوں کے ليے اپنی جانيں قربان کرنے کے ليے تيار ہو جائيں گے جبکہ وہ اس حقيقت سے آشنا ہيں کہ امريکہ اس عالمی مہم ميں پيش پيش ہے جس کا مقصد داعش کی سوچ اور نظريے کو کچلنا ہے۔ وہ سوچ جو دنيا بھر کے عام شہريوں کے ليے موت کا پيغام ہے۔






فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ


[email protected]


www.state.gov


https://twitter.com/USDOSDOT_Urdu


http://www.facebook.com/USDOTUrdu


https://www.instagram.com/doturdu/


https://www.flickr.com/photos/usdoturdu/

yeh baat american bhi tasleem kar chuke hain specially jo iraq se wabasta thy keh daish ke wajood main laane main america zimmedar hai ... agar is main haqeeqat na hoti to pher america ne un american par ghaddari ka case kyun nahi kiya?
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
aap se mubaahisy main kaafi chezain samne ayi jo mere elm main izafa kiya us keliye bht shukria
hum pakistani hain aur pakistan ki taraqqi khush haali aur pakistan ki hifazat ke liye fikar mand hain
kyun keh pakistan androni aur beroni masaaib main gira hua hai siaasi maashi tor par hum zero hote ja rahe hain
hum jango'N main mazeed pisna nahi chahte
Mustaqbil ke bacho'N ko hum bill gates ki shakal main dekhna chahte hain

america ko ab jang ki bajaye aman keliye koshishain karni chahiye
aur sirf apne mafadaat ko sochne ki bajaye un mamalik ka bhi khayal rakhna chahiye jo inke sath jang ka hissa bane aur bht kuch khoya hai
 

fawad DOT

Active Member
Nov 26, 2008
462
20
1,118


فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ






داعش کی جھوٹی خلافت کے ہاتھوں انسانيت لہولہان







فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ






 

fawad DOT

Active Member
Nov 26, 2008
462
20
1,118


فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ


ان خواتين کی کہانياں جنھوں نے داعش کے آن لائن پراپيگنڈے سے متاثر ہو اس دہشت گرد گروہ ميں شموليت اختيار کی، مگر پھر ان جنگجوؤں کے مظالم اور ان کی حقيقت آشکار ہونے کے بعد انھيں اپنے فیصلے پر سخت پيشمانی ہے۔ يہ رپورٹ ان راۓ دہندگان کی آنکھيں کھولنے کے ليے کافی ہے جو بدستور اس بات پر بضد ہيں کہ داعش کی پرتشدد کاروائیاں کسی نام نہاد مقدس جدوجہد کا حصہ ہيں اور اس تنظيم ميں شامل ہو کر آج کا نوجوان کسی بھی طورايک محفوظ اور خوش حال مستقبل کے حصول کی اپنی خواہش کو پورا کر سکتا ہے۔


ايک پرفريب خواب کے ليے اپنے آج کو تباہ نا کريں کيونکہ اس کا نتيجہ آپ اور آپ کے خاندان کے ليے کسی بھيانک خواب کا موجب بن سکتا ہے۔





فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ






 

fawad DOT

Active Member
Nov 26, 2008
462
20
1,118


فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ






ایک لڑکی کی دل دہلانے والی دکھ بھری داستان جسے نام نہاد خلافت کے سفاک ترین دہشت گردوں نے سالوں خوف زدہ اور جنسی تشدد کا نشانہ بنائے رکھا۔





فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ






 

fawad DOT

Active Member
Nov 26, 2008
462
20
1,118


فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ



داعش

نے افغانستان ميں 12 سکول تباہ کر ديے۔


عوام کی تعليم اور شعور تک رسائ سے خائف داعش، درسگاہوں اور سکولوں کو نشانہ بنا رہی ہے۔






فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ






 

fawad DOT

Active Member
Nov 26, 2008
462
20
1,118


فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ





خود کش حملوں کے ليے بوکو حرام کا ترجيحی ہتھيار – خواتين اور کم سن بچے


نۓ حقائق نے بوکوحرام کی سنگدلی کی انتہا بے نقاب کر دی


تازہ رپورٹ کے مطابق بوکوحرام بے گناہ شہريوں کے قتل عام اور خود کش حملوں کے ليے عورتوں اور بچوں کے استعمال کو ترجيح ديتی ہے۔ ويسٹ پوائنٹ اور يئل يونيورسٹی کے محققين کے مطابق سال 2011 سے اب تک 338 حملوں ميں سے 244 خواتين کے ذريعے کرواۓ گۓ۔






فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ






 

fawad DOT

Active Member
Nov 26, 2008
462
20
1,118



فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ


جب داعش نے موصل شہر پر قبضہ جمايا تھا تو ان کی جانب سے باقاعدہ ايک مہم کے ذريعے دنيا کو يہ باور کروانے کی کوشش کی گئ تھی کہ عام شہريوں کی بہبود ان کی خود ساختہ تحريک کا محرک ہے۔ دھوکے اور جھوٹ پر مبنی ان کی تشہيری مہم ميں تعمير وترقی، خیرات اور اجتماعی سطح پر امن ظاہر کرنے کے ليے بے شمار تصاوير ہر ممکنہ پليٹ فاوم پر اجاگر کی جاتی تھيں۔


اب جبکہ عراقی افواج کی جانب سے موصل کو داعش کے چنگل سے آزاد کروا ليا گيا ہے تو ان مجرموں کی جانب سے شہر ميں کی گئ بربادی اور ان کے دعوؤں کی اصليت سب پر آشکار ہو گئ ہے۔


ايک حاليہ رپورٹ ميں داعش کی جانب سے موصل ميں تبائ کی تفصيل بيان کی گئ ہے۔



عام شہريوں کی املاک اور عوامی مقامات کی تبائ کا نتيجہ ہے کہ آج ہزاروں شہری بے گھر ہو چکے ہيں۔


حاليہ اعداد وشمار کے مطابق اگست 1 تک کل بے گھر افراد کی تعداد 838674 رپورٹ کی گئ ہے۔ ان ميں سے 358638 کيمپوں ميں مقيم ہيں اور 479406 مقامی آباديوں کے ساتھ عارضی ٹھکانوں ميں رہنے پر مجبور ہيں۔


فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ








 

fawad DOT

Active Member
Nov 26, 2008
462
20
1,118


فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ




سکولوں، بازاروں، ہسپتالوں اور يہاں تک جنازوں جيسے عوامی مقامات پر بھی خونی حملوں کے بعد – داعش کے درندوں نے اب خوف اور بربريت پر مبنی اپنی مہم کو جاری رکھنے کے ليے کھيل کے ميدانوں کا رخ کر ليا ہے۔

ايک بار پھر يہ مجرم اپنے قبيح گناہوں پر پيشمان ہونے کی ‎
بجاۓ​
واقعے کی ذمہ داری قبول کر رہے ہيں۔ ستم ظريفی يہ ہے کہ وہ اب بھی اس بات پر بضد ہيں کہ ان کا "مشن" عام افغان شہريوں کی بہتری کے ليے ہے۔





فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ






 

fawad DOT

Active Member
Nov 26, 2008
462
20
1,118
yeh baat american bhi tasleem kar chuke hain specially jo iraq se wabasta thy keh daish ke wajood main laane main america zimmedar hai ... agar is main haqeeqat na hoti to pher america ne un american par ghaddari ka case kyun nahi kiya?





فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ


اس حوالے سے کوئ ابہام نہيں ہونا چاہيے۔ گزشتہ چند برسوں کے دوران داعش نے دہشت اور بربريت پر مبنی جس مہم کا آغاز کيا ہے اس کی بنياد نا تو کوئ سياسی محرومی يا حقوق کا استحصال ہے اور نا ہی يہ دہائيوں پر محيط کسی ايسے علاقائ تنازعے کا شاخسانہ ہے جس کے ليے کسی ان ديکھی بيرون قوت کو مورد الزام قرار دے کر اس کا انتقام ليا جا رہا ہے۔ اگر ان تاويلوں ميں کوئ صداقت ہوتی تو داعش کی مہم جوئ اس وقت عروج پر ہوتی جب امريکی افواج عراق ميں موجود تھيں۔ ہم جانتے ہيں کہ حقائق اس کے مخالف ہيں۔




داعش نے عراق کے عام شہريوں کو اس وقت نشانہ بنانا شروع کيا جب امريکی افواج سال 2011 ميں اس خطے سے نکل چکی تھيں۔ علاوہ ازيں اگر سياسی اور علاقائ تنازعات جرائم کی اس مہم کا محرک ہوتے تو پھر امريکہ سميت دنيا کے بے شمار ممالک سے درجنوں کی تعداد ميں نوجوان لڑکے اور لڑکیاں داعش کی نفرت پر مبنی تشہیری مواد کا شکار بن کر ان کی صفوں ميں شامل نہيں ہوتے۔


جہاں تک کچھ امريکی شہريوں کی جانب سے پيش کی گئ آراء يا ان کے تجزيوں کا تعلق ہے تو ميں واضح کر دوں کہ يہ نا تو کوئ انہونی بات ہے اور نا ہی کوئ ايسی چيز جس کی ماضی ميں مثال ہی نہيں ملتی۔ مختلف علاقائ اور عالمی امور پر امريکی شہريوں کی جانب سے مختلف آراء اور تبصروں کا سامنے آنا معمول کی بات ہے۔ يقینی طور پر ان ميں سے بعض تبصروں ميں امريکی حکومت کی پاليسيوں اور فيصلوں کو تنقيد کا نشانہ بنايا جانا بھی لازمی امر ہے۔ اس کی کئ وجوہات ہو سکتی ہيں جن ميں سياسی وابستگيوں کے سبب اختلافات، ذاتی پسند و ناپسند، واقعات کی اپنی تئيں مخصوص تشريح يا پھر کوئ ذاتی رنجش يا خلش بھی اس کی وجہ بن سکتی ہے۔


اظہار راۓ کی آزادی اور اس ضمن ميں قوانين اور پھر ہمارے آئين ميں ہر شہری کو حاصل شخصی آزادی اس بات کو ممکن بناتی ہے کہ ہر امريکی شہری کے ان حقوق کو مکمل تحفظ حاصل ہو۔ انھی حقوق اور قوانين کی بدولت امريکی حکومت کے ليے ممکن نہيں رہتا کہ وہ کسی بھی امريکی شہری کی آراء اور تبصروں پر کوئ قدغن لگاۓ يا ان پر کوئ کاروائ کرے – چاہے وہ آراء اور تبصرے کتنے ہی تلخ اور تنقيد سے بھرپور کيوں نا ہوں۔





فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ


[email protected]


www.state.gov


https://twitter.com/USDOSDOT_Urdu


http://www.facebook.com/USDOTUrdu


https://www.instagram.com/doturdu/


https://www.flickr.com/photos/usdoturdu/



 

fawad DOT

Active Member
Nov 26, 2008
462
20
1,118

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

اقوام متحدہ کی چشم کشا رپورٹ – موصل ميں داعش کے مظالم بے نقاب




داعش کے دہشت گرد اور قائدين صرف دہشت اور بربريت کی بنياد پر اپنا تسلط قائم کرنے اور عوام پر اپنی مرضی مسلط کرنے کے متمنی ہيں۔ ان مجرموں کے ليے کوئ بھی اخلاقی قدر، جنگی ضابطہ مروجہ اصول قابل احترام نہيں ہے۔

https://tinyurl.com/yacbmwxg


فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

[email protected]

www.state.gov

https://twitter.com/USDOSDOT_Urdu

http://www.facebook.com/USDOTUrdu

https://www.instagram.com/doturdu/

https://www.flickr.com/photos/usdoturdu/
 

fawad DOT

Active Member
Nov 26, 2008
462
20
1,118

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ



مذہبی قدروں کے احترام کی دعويدار داعش نے مذہبی رہنماؤں کو بھی نہيں بخشا۔ رقا ميں اطالوی پادری کے اغوا اور بیہمانہ قتل کا اعتراف۔

https://tinyurl.com/y8ttxyfl


فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

[email protected]

www.state.gov

https://twitter.com/USDOSDOT_Urdu

http://www.facebook.com/USDOTUrdu

https://www.instagram.com/doturdu/

https://www.flickr.com/photos/usdoturdu/

 

fawad DOT

Active Member
Nov 26, 2008
462
20
1,118

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ





داعش نے بچوں پر اپنے سفاک نظریات ٹھونسے کی کوششیں کی۔ ایسے کئی متاثرہ بچے نفسیاتی علاج کی مدد سے بحالی کیلئے پُرامید





فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

[email protected]

www.state.gov

https://twitter.com/USDOSDOT_Urdu

http://www.facebook.com/USDOTUrdu

https://www.instagram.com/doturdu/

https://www.flickr.com/photos/usdoturdu/
 

fawad DOT

Active Member
Nov 26, 2008
462
20
1,118

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ


افغانستان میں داعش کا بچوں کو دہشت گردی کی تربیت دینے کا لرزہ خیز انکشاف۔ خبر کے مطابق داعش نے سینکڑوں بچوں کو کئی ماہ قبل اغوا کیا تھا اب اطلاع آئی ہے کہ اغوا کاروں نے انہیں دہشت گردی کیلئے تربیت دی ہے۔


http://pakistan.asia-news.com/ur/articles/cnmi_pf/features/2018/01/30/feature-01






فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

[email protected]

www.state.gov

https://twitter.com/USDOSDOT_Urdu

http://www.facebook.com/USDOTUrdu

https://www.instagram.com/doturdu/

https://www.flickr.com/photos/usdoturdu/
 

fawad DOT

Active Member
Nov 26, 2008
462
20
1,118

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ


عالمی منظر نامے پر دہشت گردی کے عفريت نے ہر مکتبہ فکر کے لوگوں کو شديد متاثر کيا ہے۔ تاہم بچوں کی نفسيات اور ان کی بہبود پر پرتشدد انتہا پسندی اور دہشت گردی کے منفی اثرات کا تصور بھی نہيں کيا جا سکتا ہے۔ خاص طور پر عراق کے بچوں کی زندگيوں پر اس کے گہرے اثرات مرتب ہوۓ ہيں جو کئ شہروں ميں داعش کی بربريت اور ظلم کے زير اثر رہے ہيں۔


اقوام متحدہ کی حاليہ رپورٹ ميں اس ضمن ميں چند چشم کشا حقائق سامنے آۓ ہيں۔


ايک اندازے کے مطابق گزشتہ تين برسوں کے دوران ايک ماہ سے سترہ برس کی عمروں کے درميان گمشدہ ہونے والے بچوں کی تعداد پندرہ ہزار سے تجاوز کر گئ ہے۔ جنگ اور تشدد نے شيعہ، سنی عيسائ يا کسی بھی دوسرے مذہب سے تعلق رکھنے والے خاندانوں ميں کوئ تفريق نہيں رکھی۔


اقوام متحدہ کے بچوں سے متعلق ادارے يونيسف کے مطابق ہر چار ميں سے ايک عراقی بچہ غربت اور کسمپرسی کا شکار ہے اور اس کی وجہ ملک ميں داعش کے خلاف جاری جنگ ہے۔


سال 2014 سے اب تک صرف تعليمی اداروں پر ايک سو پچاس سے زائد حملے کيے گۓ اور صحت عامہ کے مراکز اور ملازمين پر پچاس سے زائد حملے ريکارڈ پر موجود ہيں۔ عراق کے نصف سے زائد سکولوں ميں مرمت اور تعمير کی ضرورت ہے اور تين ملين سے زائد بچوں کی تعليم تعطل کا شکار ہے۔


www.independent.co.uk/news/world/middle-east/iraq-isis-terrorism-united-nations-unicef-middle-east-us-coalition-kuwait-conference-geert-a8205126.html



فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

[email protected]

www.state.gov

https://twitter.com/USDOSDOT_Urdu

http://www.facebook.com/USDOTUrdu

https://www.instagram.com/doturdu/

https://www.flickr.com/photos/usdoturdu/



 

fawad DOT

Active Member
Nov 26, 2008
462
20
1,118

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ



رقہ ميں داعش نے اپنی شکست کے بعد راہ فرار اختيار کرنے سے پہلے زير زمين بارودی سرنگوں کا جال پھيلا ديا جس کی بدولت بے گناہ شہری بدستور لقمہ اجل بن رہے ہيں۔

داعش نے اپنے اقدامات سے ثابت کيا ہے کہ اپنے کھوکھلے نعروں اور عوام کی بہتری کے ليے اپنی خود ساختہ خلافت کے دعوؤں کے برعکس، اس تنظيم کے دہشت گردوں نے ہميشہ نہتے شہريوں کو اپنے مذموم مقاصد کی تکميل کے ليے استعمال کيا ہے۔

دانستہ بے گناہ شہريوں کو نشانہ بنانا تا کہ اپنے ايجنڈے اور تسلط کو برقرار رکھنے کے ليے زيادہ سے زيادہ ہلاکتوں کو يقينی بنايا جاۓ، ان کی درندگی اور انسانی جانوں کے ليے بے قدری کو واضح کرتا ہے۔

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

[email protected]

www.state.gov

https://twitter.com/USDOSDOT_Urdu

http://www.facebook.com/USDOTUrdu

https://www.instagram.com/doturdu/

https://www.flickr.com/photos/usdoturdu/


 

fawad DOT

Active Member
Nov 26, 2008
462
20
1,118

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

https://alshahidwitness.com/children-mosul-fatherless-isis/

موصل ميں دو خواتين اور گيارہ بچوں پر مشتمل خاندان کی اندوہناک داستان

عراق ميں داعش کی بربريت اور دہشت گردی نے کئ خاندانوں کی بنياديں ہلا کر رکھ دی ہيں جن کے اثرات آنے والی نسلوں تک جائيں گے۔

اکثر واقعات ميں داعش کی بربريت کے نتيجے ميں باپ اور شوہر ہلاک کر ديے جاتے ہيں جس کے نتيجے ميں خواتين اور بچے معاشی اور معاشرتی تحفظ سے محروم ہو جاتے ہيں۔

پرتشدد انتہا پسندی اور دہشت گردی کے واقعات کے منفی اور دوررس اثرات صرف متاثرہ خاندانوں تک محدود نہيں رہتے بلکہ مستقبل کی نسليں بھی ان جرائم کی سزا کاٹتی ہيں۔

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

[email protected]

www.state.gov

https://twitter.com/USDOSDOT_Urdu

http://www.facebook.com/USDOTUrdu

https://www.instagram.com/doturdu/

https://www.flickr.com/photos/usdoturdu/


 

fawad DOT

Active Member
Nov 26, 2008
462
20
1,118

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ


http://www.euronews.com/2018/04/23/islamic-state-threatens-polling-station-attacks-ahead-of-iraq-vote


داعش کی جانب سے عراق ميں ہونے والے انتخابات کے دوران پولنگ اسٹيشنز پر حملوں کی کھلی دھمکی!

داعش نے اپنے بيان ميں کہا ہے کہ جو بھی انتخابی عمل ميں حصہ لے گا، وہ کافر تصور کيا جاۓ گا۔ داعش کی جانب سے يہ آڈيو پيغام اتوار کو نشر کيا گيا۔

داعش نے ايک بار پھر عوام پر دہشت اور خوف کے ذريعے اپنی مرضی مسلط کرنے کی اپنی حکمت عملی اور ترجيح واضح کر دی ہے۔

ايک جانب تو وہ معاشرے کی مجموعی بہتری کے ليے اپنی خود ساختہ خلافت کے قيام کی کوششوں کا دعوی کرتے ہيں ليکن دوسری جانب عام لوگوں پر جبر، ظلم اور تشدد کے ذريعے حکومت کرنے کو درست قرار ديتے ہيں۔

ديگر دہشت گرد تنظيموں کی طرح داعش بھی اس حقيقت سے بخوبی واقف ہے کہ ايک ايسی سوچ يا فلسفہ جو نا صرف يہ کہ تشدد کی ترغيب دے بلکہ کم سن بچوں کو خودکش بمبار بنا کر ہتھيار کے طور پر استعمال کرنے کو درست قرار دے وہ مذہبی ثقافتی يا روايتی وابستگيوں سے قطع نظر کبھی بھی عوامی پذيرائ حاصل نہيں کر سکتی ہے۔

امریکہ عراق میں صدارتی امیدواروں ،ان کے حمایتیوں اور انتخابی حکام کی حوصلہ افزائی کرتا ہے کہ وہ اس انتخاب کے قواعد و ضوابط پر عمل درآمد کریں۔عراقی رہنما جامع، منصفانہ اور شفاف انتخابی عمل پر کاربند ہو کر ایسے نتائج کے حصول میں کردار اداکرینگے جو کہ نہ صرف عراقی عوام کیلئے قابل قبول ہونگے بلکہ ملکی اتحاد اور جمہوریت کو مستحکم کرینگے۔

پرامن انتقال اقتدار بھی اتنی ہی اہمیت کا حامل ہو گا جتنا کہ گزشتہ چند ماہ کے دوران عراق کو مضبوط،محفوظ اور خوشحال بنانے کے لئےحاصل کی گئی ترقی۔یہ گزشتہ چند ماہ کے دوران سلامتی اورترقی کے میدان میں حاصل ہونے والی کامیابیوں کو محفوظ بنائے گا۔ سب سے بڑھ کر یہ ان افراد کی میراث ہے جنہوں نے بے انتہاقربانیاں دیں ہیں بشمول ان لوگوں کے جنہوں نے اس انتخاب کو ممکن بنانے کیلئے اپنی جانوں کی قربانیاں پیش کیں۔

امریکہ آئندہ حکومت کے ساتھ مل کر کام کرنے کیلئے تیار ہے۔اور ہم عراقی عوام کیساتھ پائیدار شراکت داری کیلئے پرعزم ہیں جو کہ ہماری مشترکہ اقدار اور مفادات سے مطابقت رکھتی ہے۔



فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

[email protected]

www.state.gov

https://twitter.com/USDOSDOT_Urdu

http://www.facebook.com/USDOTUrdu

https://www.instagram.com/doturdu/

https://www.flickr.com/photos/usdoturdu/


 

fawad DOT

Active Member
Nov 26, 2008
462
20
1,118

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ





داعش نے افغانستان کے صوبہ ننگرہار ميں طب کے شعبے سے وابستہ تين بھائيوں کے سر قلم کر ديے۔

ايک برس قبل ان تين بھائيوں کے والد، جو کہ خود بھی ڈاکٹر تھے اسی جبر کا شکار ہوۓ۔

https://www.reuters.com/article/us-afghanistan-islamic-state-beheading/islamic-state-beheads-three-brothers-in-afghanistan-official-idUSKBN1HU0LS


عوامی سطح پر اپنی مرضی مسلط کرنے کے ليے داعش کے دہشت گرد ظلم اور جبر کی کوئ بھی حد پار کر سکتے ہيں۔

چاہے وہ استاد ہوں، مذہبی رہنما يا انسانی جانوں کے تحفظ پر مامور ڈاکٹر – ان مجرموں کے شر سے کوئ بھی محفوظ نہيں ہے۔

معاشرے کی بہتری کے ليے اپنی خود ساختہ خلافت کے قيام کے داعی داعش کے يہ مجرم اپنے کھوکھلے نعروں کے برعکس ہر اس ادارے، پيشہ وارانہ صلاحيتوں کے حامل کسی بھی شخص يا انسانی قدروں کو خاطر ميں نہيں لاتے جو کسی بھی انسانی معاشرے کی بہتری يا استحکام کے ليے ناگزير تصور کيے جاتے ہيں۔

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

[email protected]

www.state.gov

https://twitter.com/USDOSDOT_Urdu

http://www.facebook.com/USDOTUrdu

https://www.instagram.com/doturdu/

https://www.flickr.com/photos/usdoturdu/


 

fawad DOT

Active Member
Nov 26, 2008
462
20
1,118

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ



افغانستان ميں انتخابی عمل کو روکنے کے ليے دہشت گردوں کی جانب سے مسجد کے تقدس کو بھی پامال کر ديا گيا۔

دہشت گرد اور پرتشدد انتہا پسند تسلسل کے ساتھ اپنے جرا‏ئم کے توجيہہ کے ليے مذہب کا سہارا ليتے ہيں ليکن اس کے باوجود اپنے مکروہ عزائم کی تکميل کے ليے مساجد اور عبادت گاہوں پر حملوں کو بھی درست قرار ديتے ہيں۔

افغانستان ميں نماز کے دوران دہشت گردی کا حاليہ واقعہ ايک بار پھر يہ ثابت کرتا ہے کہ دہشت گرد "شريعت" اور "جہاد" جيسے پرجوش نعرے محض نوجوانوں کے ذہنوں کو ايک خاص رخ دے کر اپنے مقصد کے لیے استعمال کرتے ہيں۔ درحقيقت انکی نام نہاد "جدوجہد" کا مذہب سے کوئ تعلق نہيں ہے۔ بصورت ديگر مسجد کے اندرعين نماز جمعہ کے موقع پر حملے کا کيا جواز ہے؟

يہ کوئ پہلا موقع نہيں ہے کہ دہشت گردوں کی جانب سے مذہبی رسوم کو جان بوجھ کر حملے کی "افاديت" ميں اضافے کے ليے استعمال کيا گيا ہے۔

يہ امر غور طلب ہے کہ جن عناصر کے نزديک مقدس ترين مذہبی رسومات کا احترام کی بھی کوئ اہميت نہيں وہ اپنی تحريک کو ايک مقدس فريضہ قرار دے کر مذہب کی بنياد پر اس کی تشہير کرتے ہيں۔


فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

[email protected]

www.state.gov

https://twitter.com/USDOSDOT_Urdu

http://www.facebook.com/USDOTUrdu

https://www.instagram.com/doturdu/

https://www.flickr.com/photos/usdoturdu/

 
Top