دس منٹ میں بیس بہانے یاجھوٹ۔۔ تحریر : افتخار شوکت ایڈوکیٹ

intelligent086

Super Star
Nov 10, 2010
7,445
7,464
1,313
Lahore,Pakistan
آج تو میں نے سیاسی جواب دیئے ہیں مولانا صاحب کو صبح سے پڑھ رہی تھی
لیکن ساتھ بہت عمدہ =)) ضرور لکھا ہے
اب اتنا بھی نہ پڑھ کہ کل ’’ جے یو آئی ‘‘ میں شمولیت اختیار کرلے ہمارا ایک ووٹ کم ہو جائے ۔
یہ دیکھ لینا اکثر سیاسی جواب جھوٹ ہوتے ہیں
اچھا تو یہ ’’ بہت عمدہ‘‘ تیرا لوگو رجسٹرڈ کروا دیتے ہیں ؟
 
  • Like
Reactions: Angela

intelligent086

Super Star
Nov 10, 2010
7,445
7,464
1,313
Lahore,Pakistan
is trah k mua'mley main hmain saalsi nai bnaayen :s :joy
na ugalney paye na nigalney paye wala muamla ho jaye ga :|
aap dono ney ''bht umda'' ko ''bht umda'' tareeqey sey likha hai :| :joy
@maria_1
اسکو سیاسی بیان کہتے ہیں دونوں پارٹیاں خوش :))۔
آپ نے ’’ بہت عمدہ ‘‘ طریقے سے ’’ بہت عمدہ ‘‘ جواب دیا ہے
 
  • Like
Reactions: maria_1 and Angela

maria_1

TM Star
Jul 7, 2019
3,713
3,788
213
@maria_1
اسکو سیاسی بیان کہتے ہیں دونوں پارٹیاں خوش :))۔
آپ نے ’’ بہت عمدہ ‘‘ طریقے سے ’’ بہت عمدہ ‘‘ جواب دیا ہے
میں نے کب کہا کہ خوش ہوں =)) لیں آپ کی سیاست ختم
 

intelligent086

Super Star
Nov 10, 2010
7,445
7,464
1,313
Lahore,Pakistan
آپ اہل علم لوگ ہیں ڈھکے چھپے الفاظ میں کچھ بھی کہہ سکتی ہیں =)) مسئلہ تو پھول کا ہوتا ہے وہ کدھر جائے گا
موضوع اور مثالیں دیکھ لے :))۔
وہ تو خوشبو ہے، ہواؤں میں بکھر جائے گا
مسئلہ پُھول کا ہے، پُھول کدھر جائے گا
اسی شعر کا قیمہ ہے؟
 
  • Like
Reactions: maria_1
Top
Forgot your password?