دم آلو قیمہ

intelligent086

Super Star
Nov 10, 2010
9,195
9,309
1,313
Lahore,Pakistan
دم آلو قیمہ





اجزاء:قیمہ1/2کلو،فرائی کیے آلو1/2کلو،دہی ایک پائو،ٹماٹر ایک پائو،پودینہ ایک گٹھی،کوئلہ ایک ٹکڑا،تیل ایک کپ،پیاز دو عدد،الائچی چار عدد،ہری مرچیں چھعدد،گول لال مرچیں دس عدد،ادرک لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ،پپیتا ایک کھانے کا چمچ،زیرہ ایک کھانے کا چمچ،ثابت دھنیا ایک کھانے کا چمچ،سونف ایک کھانے کا چمچ،نمک 1/2چائے کا چمچ

ترکیب:پہلے توے پر سونف،ثابت دھنیا،زیرہ،الائچی اور گول لال مرچیں بھون کر پیس لیں ۔ا ب قیمے میں بھنا اور پسا مصالحہ ، پپیتا، نمک، پیاز،ادرک لہسن کا پیسٹ ڈال کر مکس کریں اور ڈال کر آدھے گھنٹے کے لیے چھوڑ دیں اور فریز کر دیں۔قیمہ بنانا ہو تو تیل گرم کریں اور آدھا گھنٹہ دھیمی آنچ پر پانی خشک ہونے تک چھوڑ دیں ۔ اب اسے اچھی طرح بھون کر فرائی کیے ہوئے آلو،پودینہ اور ہری مرچیں شامل کریں اور چولہا بند کر کے کوئلے کا دھواں دے دیں۔دَم آلو قیمہ تیار ہے۔


 
  • Like
Reactions: maria_1
Top
Forgot your password?