دم آلو

intelligent086

Super Star
Nov 10, 2010
9,195
9,309
1,313
Lahore,Pakistan
دم آلو

اجزاء:اُبلے آلو ایک کلو،املی کا رس ایک کپ،بھنا زیرہ دو چائے کے چمچ،کُٹی لال مرچ دو چائے کے چمچ،نمک ایک چائے کا چمچ،کُٹا ثابت دھنیا ایک کھانے کا چمچ،چاٹ مصالحہ دو چائے کے چمچ،دہی ایک پائو،ٹماٹر دو عدد،شملہ مرچ دو عدد،ہری مرچ چھ عدد،پودینہ1/2گٹھی،تیل چار کھانے کے چمچ،کوئلہ ایک ٹکڑا

ترکیب:پہلے تیل کو خوب گرم کر لیں،پھر چولہا بند کر کے اس میں املی کا رس،بھنا زیرہ،کُٹی لال مرچ،نمک،کُٹا ثابت دھنیا،چاٹ مصالحہ اور دہی ڈال دیں۔اب اس میں اُبلے آلو شامل کر کے مکس کریں،پھرانہیں ڈش میں نکالیں اور اوپر ٹماٹر،پودینہ،شملہ مرچ اور ہری مرچ ڈال کر کوئلے کا دم دیں۔دم آلو تیار ہیں۔
 
Top
Forgot your password?