What Are U Thinking Now?

  • Work-from-home

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
اپنی تکلیف برداشت ہو جاتی ہے لیکن ہم لوگوں سے اپنے پیاروں کی تکلیف برداشت نہیں ہوپاتی 😓 کیسے دل حلق میں آجاتا..ایسے لگتا جیسے جان ہی نکل جائے گی 😣 حالانکہ دنیاوی ساری محبتیں ایک طرف اور اس ذات کریم کی اپنے بندے سے محبت.😔..اس کا تو حساب ہی نہیں 😓 وہ ہم ناشکروں سے بھی کتنی محبت کرتے ہیں 😓. اور ہم لوگ دنیاوی محبتوں کے پیچھے اس ذات کو بھول جاتے ہیں
😓😔
 

Raheem71

Regular Member
May 23, 2021
124
30
78
اپنی تکلیف برداشت ہو جاتی ہے لیکن ہم لوگوں سے اپنے پیاروں کی تکلیف برداشت نہیں ہوپاتی 😓 کیسے دل حلق میں آجاتا..ایسے لگتا جیسے جان ہی نکل جائے گی 😣 حالانکہ دنیاوی ساری محبتیں ایک طرف اور اس ذات کریم کی اپنے بندے سے محبت.😔..اس کا تو حساب ہی نہیں 😓 وہ ہم ناشکروں سے بھی کتنی محبت کرتے ہیں 😓. اور ہم لوگ دنیاوی محبتوں کے پیچھے اس ذات کو بھول جاتے ہیں
😓😔
View attachment 116024
 
Top