BAIT BAZI- Feb 2021

  • Work-from-home
Status
Not open for further replies.

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
ھواؤں پر کُھلارکھنا تمناوں کا دروازہ
یہاں اب سانس لینے کی یہی بس اک صورت ھے
Hum jo insanu ki tehzeeb liye phirty hain
Hum sa wehshi koi jungle k darindu me nhi
 
  • Like
Reactions: Kavi

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
باقی تو مکمل ہے تمنا کی عمارت
اک گزرے ہوئے وقت کا شیشہ نہیں ملتا
ملتا کے م سے

محبت کرنے والے کم نہ ہوں گے
تیری محفل میں لیکن ہم نہ ہوں گے
میں اکثر سوچتا ہوں پھول کب تک
شریک گریہ شبنم نہ ہوں گے
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
نیند آ جائے تو کیا محفلیں برپا دیکھوں
آنکھ کھل جائے تو تنہائی کا صحرا دیکھوں
Dharkan ki dugdugi per hy kab sy mehv e raqs
Ay dill tu thak k gir ye tamasha khatam to ho
 

Blue-Black

chai-mein-biscuit
TM Star
May 27, 2014
1,921
607
1,213
KARACHI
Dharkan ki dugdugi per hy kab sy mehv e raqs
Ay dill tu thak k gir ye tamasha khatam to ho
ہم وہ سیاہ نصیب ہیں کہ طارق شہر میں
کھولیں دوکان کفن کی تو لوگ مرنا چھوڑ دیں
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
ہم وہ سیاہ نصیب ہیں کہ طارق شہر میں
کھولیں دوکان کفن کی تو لوگ مرنا چھوڑ دیں
Dill ajab sheher k jis per b khula darr iska
Wo musafir isy her simt sy barbad kry
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
جو نہ عشق ہم کو ان سے دیوانہ وار ہوتا
پھر اپنا بھی اس جہاں میں کوئی غمگسار ہوتا
ہوتا کے ہ سے


ہم بھی کیا لوگ ہیں نفرت کے شجر بو بو کر
آسمانوں سے محبت کی جَھڑی مانگتے ہیں
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
نیند آ جائے تو کیا محفلیں برپا دیکھوں
آنکھ کھل جائے تو تنہائی کا صحرا دیکھوں
Daaim aabad rhy gi duniya
Hum na hun gy koi hum sa ho ga
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
بے فیض سا جو زخم تھا وہ بھر دیا گیا
اک محترم سی چوٹ تھی وہ چھیل دی گئی
Gaun sy aa ker prhny waly bhool gaye
Kis ki maa ny kitna zewar becha tha
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
اپنے من میں ڈوب کر پا جا سراغ زندگی
تو اگر میرا نہیں بنتا نہ بن اپنا تو بن
Bat be bat jo bhar aati hain ankhen apni
Yaad rakhi hy koi dukh ki kahani dill ny
 
  • Like
Reactions: Blue-Black

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
دل کو خیال یار نے مخمور کر دیا
ساغر کو رنگ باد نے پر نور کر دیا
دیا کے د سے

دنیا میں ہوں، دنیا کا طلب گار نہیں ہوں
بازار سے گزرا ہوں، خریدار نہیں ہوں
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313

نہ یہ غم نیا نا ستم نیا کہ تری جفا کا گلہ کریں
یہ نظر تھی پہلے بھی مضطرب، یہ کسک تو دل میں کبھو کی ہے
Hum muhabbat mizaj logun ki
Nafraten lajawaab hoti hain
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
کیاکہاآپ سےکچھ چُوک ہوئی گننے میں
آئیے، بیٹھیےپھر زخم شُماری کیجے

کیجے کے ک سے

کل بچھڑنا ہے تو پھر عہد وفا سوچ کے باندھ
ابھی آغازِ محبت ہے گیا کچھ بھی نہیں
 
  • Like
Reactions: Blue-Black

Blue-Black

chai-mein-biscuit
TM Star
May 27, 2014
1,921
607
1,213
KARACHI
Bat be bat jo bhar aati hain ankhen apni
Yaad rakhi hy koi dukh ki kahani dill ny
ناجانے کیا چھپا تھا اس کی نگاہ الفت میں
نا چاہتے ہوئے بھی اس سے اظہار دل لگی کر بیٹھے
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
ھواؤں پر کُھلارکھنا تمناوں کا دروازہ
یہاں اب سانس لینے کی یہی بس اک صورت ھے
ہے کے ہ سے

ہمارے گھر کی دیواروں پہ ناصر
اداسی بال کھولے رو رہی ہے
 
  • Like
Reactions: Blue-Black
Status
Not open for further replies.
Top