دھنک سی چوڑیاں پہنے

ROHAAN

TM Star
Aug 14, 2016
1,483
1,072
263


دھنک سی چوڑیاں پہنے
سجے ہوں ہاتھ مہندی سے
جو میرے سامنے آ کر
کبھی دھیرے سے تم بولو
مبارک ہو تمہیں یہ عید
تو میری عید ہو جائے
 
Top
Forgot your password?