دھواں مٹن بوٹی

intelligent086

TM Star
Nov 10, 2010
1,822
1,735
1,313
Lahore,Pakistan
دھواں مٹن بوٹی



اجزاء:بکرے کا گوشت1/2کلو،دہی250گرام،ساتھ ہی پپیتے کا پیسٹ، ول لال مرچ چھ عدد،زیرہ دو چائے کے چمچ،ہری مرچ دو عدد،لہسن کے جوئے چھ عدد،ادرک ایک ٹکڑا،ٹماٹر ایک عدد،ہرا دھنیا 1/2گٹھی،پیاز دو عدد،لیموں کا رس چار کھانے کے چمچ،نمک1/2چائے کا چمچ،پسا گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ،کوئلہ ایک ٹکڑا،تیل1/2کپ

ترکیب: بلینڈر میں گول لال مرچ،زیرہ،ہری مرچ،لہسن کے جوئے،ادرک،پیاز اور دہی ڈال کر پیس لیں۔اب اسے بکرے کے گوشت کی بوٹیوں پر لگائیں،ساتھ ہی پپیتے کا پیسٹ،لیموں کا رس،پسا گرم مصالحہ اور نمک لگا کر آدھے گھنٹے کے لیے چھوڑ دیں۔اب انہیں گرم تیل میں بھون لیں۔جب گل جائیں تو کوئلے کا دھواںدینے کے بعد سروکریں۔
 
  • Like
Reactions: maria_1

maria_1

Senior Member
Jul 7, 2019
672
580
93
;)) ;)) ;)) مجھے ان تھریڈز کی سمجھ نہیں آئی کسی نے دلچسپی بھی نہیں دکھائی اور متواتر تھریڈ بھی لگے ہیں
 
  • Like
Reactions: intelligent086

intelligent086

TM Star
Nov 10, 2010
1,822
1,735
1,313
Lahore,Pakistan
;)) ;)) ;)) مجھے ان تھریڈز کی سمجھ نہیں آئی کسی نے دلچسپی بھی نہیں دکھائی اور متواتر تھریڈ بھی لگے ہیں
فورم چند دنوں کے لیئے نہیں ہوتا کہ پکوان پرانے ہو جائیں گے کم از کم ہر قسم کی ورائٹی تو موجود ہے ، ممبران کے علاوہ بھی لوگ فورم دیکھتے ہیں
 
  • Like
Reactions: maria_1
Top
Forgot your password?