Aaj Ka Intikhaab............!!

  • Work-from-home

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

تمہارے پوچھ لینے سے نہ جی جاتے نہ مر جاتے
عیادت رسم دنیا ہے ، چلے آتے تو کیا ہوتا

 
  • Like
Reactions: Angela

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
دل کو دل سے راہ ہوتی ہے
غبارہ پھٹے تو ٹھاہ ہوتی ہے
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
تم سمجھتے ہو کہ جینے کی حوس ہے مجھ کو
میں تو اس آس پہ زندہ ہوں کہ مرنا کب ہے
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

جینے کی تمنا ہے نہ مرنے کا ارادہ
دنیا کی تمنا بھی نہ کم ہے نہ زیادہ
رانی کی محبت تو چلو ٹھیک ہے لیکن
ہم تب بھی تڑپتے ہیں جو مرتا ہے پیادہ


Kavi​
 
  • Like
Reactions: Angela

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
اک ہمسفر کو کھو کے یہ حالت ہوٸی عدم
جنگل میں جس طرح کوٸی بےآس رہ گیا
 
  • Like
Reactions: Angela

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

قطرہ قطرہ میرے حلق کو تر کرتی ہے
میری رگ رگ میں چائے سفر کرتی ہے

 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
بہتر دنوں کی آس لگاتے ہوۓ حبیب
ہم بہترین دن بھی گنواتے چلے گۓ
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
جو گزاری نہ جا سکی سے
ہم نے وہ زندگی گزاری ہے
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡

تمہارے پوچھ لینے سے نہ جی جاتے نہ مر جاتے
عیادت رسم دنیا ہے ، چلے آتے تو کیا ہوتا

ہممم۔۔۔ویسے ہم نے شعر پڑھ کر سوچا تھا کہ یہ اگر ایسے ہوتا تو زیادہ اچھا نہ ہوتا :)۔

تمہارے پوچھ لینے سے نہ جی اٹھتے نہ مر جاتے
عیادت رسمِ دنیا تھی چلے آتے تو کیا ہوتا
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
زندگی اب کے میرا نام نہ شامل کرنا
گریہ طے ہے کہ یہی کھیل دوبارہ ہو گا
 
  • Like
Reactions: Angela and Kavi

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai
ہممم۔۔۔ویسے ہم نے شعر پڑھ کر سوچا تھا کہ یہ اگر ایسے ہوتا تو زیادہ اچھا نہ ہوتا :)۔

تمہارے پوچھ لینے سے نہ جی اٹھتے نہ مر جاتے
عیادت رسمِ دنیا تھی چلے آتے تو کیا ہوتا
Achi suggestion hae, lekin shaer ke zehn mein shaed kuch aur ho ga...
 
  • Like
Reactions: Angela and Fantasy

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
ہم نے ہنس ہنس کے تری بزم میں اے زندگی
کتنی آہوں کو چھپایا ہے تجھے کیا معلوم
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
درست
اعراب لگاٸیں :-?
خیریت؟ :)۔
بائے دی وے۔۔۔

درست (بضمہ د اور ر، بجزم س اور ت :)
یا یوں کہہ لیجیئے، د اور ر پہ ضمہ اور س اور ت پہ سکون :)۔


دُرُسْت
دُرُست۔۔۔
تھنکیو۔۔۔۔ہمارے پاس یہاں جزم نہیں مل رہی تھی ۔۔ابھی آپ کی پوسٹ پہ نظر پڑھی۔۔ورنہ ہم الفاظ سے بتا رہے تھے 😐 آئی نو کہ فینٹیسی کو بھی معلوم ہے لیکن اب جواب تو دینا ہوا نا🙂۔
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
داخل ہوا حیات کی جس بھی گلی سے میں
رستہ تیرے مکان سے آگے نہیں گیا
 
  • Like
Reactions: Angela

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
خیریت؟ :)۔
بائے دی وے۔۔۔

درست (بضمہ د اور ر، بجزم س اور ت :)
یا یوں کہہ لیجیئے، د اور ر پہ ضمہ اور س اور ت پہ سکون :)۔
Wallah... ye kya tha :eek:
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
لوگ جوق در جوق چلے جاتے ہیں
نہیں معلوم تہہ خاک تماشہ کیا ہے :((
 
Top