Bigra Mood

  • Work-from-home

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
@Kavi @Fantasy @shehr-e-tanhayi hum nahi kheltey😢😢😢
ہم نوٹیفیکیشن نہیں دیکھ رہے..جو پوسٹ نظر آ رہی اس کا ریپلائی دے رہے...ساری پوسٹ مس ہوئی جا رہی😢😢😄😄
اب یہ حال ہے تو صبح کیا ہو گا جب نوٹیفیکیشنز دیکھیں گی کہ ہم نے سارے رئپلائی کر دئیے ہیں
سب کا جواب آپ پر فرض ہے۔

lol_zps256a6507.gif
lol_zps256a6507.gif
lol_zps256a6507.gif
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
😄😄😄 اب ہم وضاحت کریں گے تو فینٹیسی آپی کے زخم تازہ ہو جائیں گے😂
ارے ارے کسی کے زخم تازہ نہیں کرنا
نمک ہماری پہنچ میں ہے اوت لال مرچ کا استعمال ہم ویسے ہی بہت کر رہے ایموجی کی صورت
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
Mujh sey poocha aap ney?

Ye to ghalat baat hae ... kal baat hui thi ke is settings ko ab nahi cherrna ... ye to cheating hae :(
چیٹنگ ہو گئی اور ہمیں خبر ہی نہ ہوئی
نا انصافی ہے جہاں پناہ
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
یہ تصور کون ہے؟ 😷
بازو انتہا کا تھک گیا ہے..😷ہماری ہمت دیکھیں درد کو چپ چاپ سائیڈ پہ لگایا ہوا...بازو بیچارہ چیخ چیخ کے کہہ رہا باجی رحم...😷اور ہم .....😷😷😐😐
سویلنگ کم ہی نہیں ہوئی ابھی تک..شائد کوئی چوٹ نہ لگ گئی ہو😷ہم کونسا ہوش میں ہوتے
😷😷😐
تصور۔۔۔۔۔۔ ارے وہی تخیل کا جڑواں بھائی۔

اور ہماری ہمت دیکھیں۔۔۔ بے بی سٹنگ کے ساتھ ساتھ آپ لوگوں سے بھی نمٹ لیا۔
اب کل آپ کی حالت ہو گی دیکھنے لائق
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
تیرے بنا ہے میرے دل میں سناٹا
تو ہی میری چاۓ تو ہی میرا پراٹھا
لمس کی آنچ پہ جذبوں نے اُبالی چائے
عشق پِیتا ہے کڑک چاہتوں والی چائے

کیتلی ہجر کی تھی , غم کی بنا لی چائے
وصل کی پی نہ سکے ,ایک پیالی چائے
 
  • Like
Reactions: Fantasy

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
@shehr-e-tanhayi @Fantasy aap log smoking krti hain?? 😷😷 hum tou definitely nahi krtey..hmain tou wesey bhi is k dhuwen sey hi allergy hai😷
Tou aap hi sey poocha Mr. Kavi😷

Ab tou jo cheating weating hona thi ho chuki😕ab aik hi hal hai..hum chup chap mobile rakh dain..😐😐😐q k hum waqi bht serious mood main aa gaye hain.. my mood changes in 0.00005 scnds😐
کبھی کبھار۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بچپن میں۔ اب ہر گز نہیں۔ کیونکہ معلوم ہے کہ شگریٹ نوشی مضر صحت ہے۔
 
  • Like
Reactions: Angela

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
ہم چائے اور پراٹھا؟؟😳آپ تو بھوک میں بالکل ہی آوٹ ہو جاتی ہیں..تیرا کیا بنے گا انجی😐😳😳ا
کیا بنے گا۔۔۔۔
شاید شامی کباب
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
Aur kya chahye??


Roll paratha bany ga
آپ نے کہا رول پراٹھا اور ہم نے کہا شامی کباب
شامی کباب اور پراٹھا تو ہو گئے ۔ ساتھ میں ہری مرچ اور پودینے کی چٹنی بھی مل جائے تو کیا ہی بات ہے
 
  • Like
Reactions: Fantasy

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
سچ میں یارا..😕بات ویسے صحیح ہی ہے😣ہم خود بہت تنگ ہے اس سچویشن سے😕ا
بیٹا جی۔۔۔۔ ایسے موڈ کے تابع نہیں ہوتے۔۔۔ موڈ کو اپنے تابع کرتے ہیں،
یہ کیا بات ہوئی کہ پل بھر میں موڈ خراب،
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
وہ جو خوابوں پہ پانی پھیرا جاتا ہے ناں وہ والا ود سرف ایکسل پھیر لیں اپنی pawri wali khyal per
کوئی تو بتا دے کہ یہ کیا چیز ہے جو ہمایں سمجھ نہیں آ رہی
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
واچ سے یاد آیا..کل ہمارے روم کا کلاک رک گیا..9 پہ..ہم نے دھیان ہی نہیں دیا..رات آپ لوگوں سے بات کرتے رہے..جب دیکھیں کلاک پہہ نو بجے...اور ہم بے دھیانی میں سوچیں ہی نہ کہ نو کب تک بجے رہیں گے😂ہماری عادت ہے موبائل ہاتھ میں بھی ہو تو ٹائم کلاک سے ہی دیکھنا..
ہر دفعہ سوچتے ہین کہ بیچارے ڈاکٹرز کی بھی مان لیں..لیکن ہر دفعہ گڑ بڑ ہو جاتی😂
ہم نے کل سوچا تھا پکا کہ جلدی موبائل رکھ دینا ڈاکٹر کی ہدایت کے مطابق پہلے دن عمل کرنے کا سوچا😂اور پہلے ہی دن ہو گیا دھوکہ😂جب موبائل پہ ٹائم دیکھا تو ایک بجا😳تبھی ہم نے بائے بول دیا تھا
@shehr-e-tanhayi
اسی لئے تو کہتے ہیں کہ
اسی کلے نئیں خراب
ایتھے سارے نیںجناب
جدوں ہووے گا حساب
ویکھ لواں گے
آپ کے گھڑی رکنے کی بات سے پچھلے سال کا واقعہ یاد آیا

ہوا یوں کہ مارچ میں ہم کرونا میں مبتلا ہونے کی وجہ سے شدید بُری حالت میں تھے۔ بہت سیریس۔
لیکن ہاسپٹل جانے کی بجائے اکیلے رہنے کو ترجیح دی۔ ایک دن صبح کے ٹائم آنکھ کھلی تو گھڑی پہ ساڑھے پانچ بجے تھے۔ لیکن روم سورج کی روشنی سے بھرا ہوا تھا۔نقاہت سے پھر غنودگی۔۔ دوبارہ آنکھ کھلی تو گھڑی کی سوئی ذرا سا ہی آگے سرکی تھی لیکن روشن دن دکھائی دے رہا تھا۔اب ہمارے ذہن میں پہلا خیال یہی آیا کہ قیامت آ پہنچی۔ درود پاک اور آیت الکرسی کا ورد شروع کر دیا اور سر تک چادر تان لی۔ بہت خوف طاری ہو گیا تھا۔ ذکرِخدا سے دل ٹھکانے پر آیا تو ذہن میں خیال آیا کہ موبائل پہ بھی ٹائم دیکھ لیں۔ دیکھا تو ساڑھے نو بجے تھے۔
موبائل پہ ٹائم دیکھنے کی عادت نہیں نا۔۔۔۔ وال کلاک پہ ہی دیکھتے ہیں۔ اس کے سیل آخری دموں پہ تھے جس کی وجہ سے ایسا تجربہ ہوا۔
اور بہت عرصہ تک وہ خوف سا ذہن پہ چھایا رہا۔
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
Ab aesi bhi baat nahi hae, @shehr-e-tanhayi ko kanjoos samjha huwa hae aap ney? wo bilkul "Pawri" dey satki hein sab ko :)
ہماری آج کی نییند تو گئی اس کی خاطر۔
بتا دیجئیے کہ یہ کیا چیز ہے۔
بھائی بھی سو چکے ہوں گے ورنہ انھیں ہی کال کر کے پوچھ لیتے۔
 
Top