راہول ڈریوڈ کو نوٹس ارسال

intelligent086

TM Star
Nov 10, 2010
3,936
3,916
1,313
Lahore,Pakistan
راہول ڈریوڈ کو نوٹس ارسال
115034


بی سی سی آئی کی اخلا قی کمیٹی نے سابق بھارتی بیٹسمین راہول ڈریوڈ کو مفادات سے ٹکراؤ کے الزامات پر نوٹس بھیج دیا۔
بنگلور (اسپورٹس ڈیسک)بی سی سی آئی کی اخلا قی کمیٹی نے سابق بھارتی بیٹسمین راہول ڈریوڈ کو مفادات سے ٹکراؤ کے الزامات پر نوٹس بھیج دیا۔ ان کے خلاف مدھیہ پردیش کرکٹ ایسوسی ایشن کے رکن سنجے گپتا نے شکایت کی تھی ۔ انہیں تما م الزامات کے حوالے سے دو ہفتوں میں اپنا جواب داخل کرنے کی مہلت دی گئی ہے ۔

 
  • Like
Reactions: maria_1
Top
Forgot your password?