رحمان اور رحیم

intelligent086

Super Star
Nov 10, 2010
7,409
7,434
1,313
Lahore,Pakistan
رحمان اور رحیم

تم لاکھ کام درست کرو مگر ایک کام غلط کردو تو تمہارے ہی دوست تمہارا خوب مذاق اڑائیں گے۔ لاکھ اچھے کاموں کو بھول کر ایک کو پکڑ لیں گے۔یہ ہے انسان۔
لیکن تم لاکھ کام غلط کرولیکن ایک بار توبہ کر لو،تو اللہ تعالیٰ تمہاری تمام غلطیاں معاف کر سکتا ہے۔وہ ایک سچی توبہ قبول کر لے گا۔اسے رحمان کہتے ہیں۔

 
  • Like
Reactions: maria_1
Top
Forgot your password?