Aaj Ka Intikhaab............!!

  • Work-from-home

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
یاد کے بے نشاں جزیروں سے
تیری آواز آ رہی ہے ابھی
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
چھوڑ یہ بات ملے زخم کہاں سے مجھ کو
زندگی اتنا بتا کتنا سفر باقی ہے
 
  • Like
Reactions: Angela

Siyaah_Posh

Senior Member
Jul 16, 2018
561
455
763
پنجاب ،پاکستان
‏تعلقات ابھی اس قدر نہ ٹوٹے تھے
کہ تیری یاد بھی دل سے خفا گزرتی ہے

یہ اہلِ ہجر کی بستی ہے احتیاط سے چل
مصیبتوں کی یہاں انتہا گزرتی ہے

نہ پوچھ اپنی انا کی بغاوتیں محسن
درِ قبول سے بچ کر دعا گزرتی ہے
 
  • Like
Reactions: Fantasy

Siyaah_Posh

Senior Member
Jul 16, 2018
561
455
763
پنجاب ،پاکستان
‏تجھ کو احساس ہی کب ھے کہ کسی درد کا
داغ,آنکھ سے دل میں اتر جائے توکیا ھوتا ھے؟

تو کہ سیماب طبیعت ھے تجھے .....کیا معلوم,
موسمٍ ہجر ٹھہر جائے تو ....کیا ھوتا ھے؟....!

 
  • Like
Reactions: Angela

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
تم نے تو تھک کے دشت میں خیمے لگا لیے
تنہا کٹے کسی کا سفر، تم کو اس سے کیا
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
وقت سے پہلے کئی حادثوں سے لڑا ہوں
میں اپنی عمر سی کئی سال بڑا ہوں
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

پوچھا ھے مرا حال کسی اور سے اُس نے
میرے لئے اُس کا یہی پیغام بہت ہے

 
  • Like
Reactions: Angela

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
سامنے ہوتا ہوں لیکن مجھے رد کرتا ہے
بعض اوقات آئینہ بھی حد کرتا ہے
 
  • Like
Reactions: Angela

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

مُجھ سے ٹکرائے تھے دنیا کے حوادث لیکن
میں تیری زلف نہیں تھا کہ پریشاں ہوتا

 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
ہر شخص کے اندر باہر میں تضاد ہے سندس ایساکہ
موسم ہے خزاں کا لیکن پتہ زرد نہیں ہے کوئی بھی
 
  • Like
Reactions: Angela and Kavi

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
ہم نہ ہوں گے تو کسی اور کے چرچے ہوں گے
خلقت شہر تو کہنے کو فسانے مانگے
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

آ کے پتھر تو مرے صحن میں دو چار گرے
جتنے اس پیڑ کے پھل تھے پس دیوار گرے

 
  • Like
Reactions: Angela

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
بارش ہوئی تو گھر کے دریچے سے لگ کے ہم
چپ چاپ سوگوار تجھے سوچتے رہے
 
Top