رس ملائی

intelligent086

Super Star
Nov 10, 2010
10,158
10,464
1,313
Lahore,Pakistan
رس ملائی

اجزاء:ملک پائوڈر دو کپ،بیکنگ پائوڈر دو چائے کے چمچ،میدہ ایک چائے کا چمچ،گھی دو کھانے کے چمچ، انڈے دو عدد،دودھ دو لیٹر،چینی1-1/2کپ،ہری الائچی چھ سے آٹھ عدد،پستے حسبِ ضرورت

ترکیب: پہلے دو لیٹر دودھ کو چھ سے آٹھ عدد ہری الائچی اور1-1/2کپ چینی کے ساتھ دس منٹ پکائیں،یہاں تک کہ چینی حل ہو جائے۔ایک پیالے میں دو کپ خشک دودھ،دو چائے کے چمچ بیکنگ پائوڈر، دو کھانے کے چمچ گھی اور دو عدد انڈوں کو مکس کریںا ور ان کے چھوٹے چھوٹے پیڑے بنا لیں۔اب انہیں دددھ میں ڈال کر پانچ منٹ تیز آنچ پر پکائیں،پھر آنچ ہلکی کر کے دس سے پندرہ منٹ کے لیے پکا لیں۔آخر میں اسے حسبِ ضرورت پستے سے گارنش کر کے ٹھنڈا سرو کریں۔
 
  • Like
Reactions: maria_1
Top
Forgot your password?