رمضان المبارک 


  • Work-from-home

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113

نبی علیہ اسلام
نےفرمایا

یہ*رمضان المبارک*

تمہارےپاس تشریف 
لا چکاہے
اس میں جنت کے
دروازے
کھول دیےجاتے ہیں
اورآگ کےدروازےبند

کردیےجاتےہیں
اور شیاطین قید کردیے
جاتے ہیں

<سنن نسائی<2105



ہررات 
ایک اعلان کرنے
والا
اعلان کرتاہے
اے نیکی کےطلب گار!
ادھر
آ
 اوراےگناہ کےطلب گار 
رک جا

<سنن نسائی<2109



ہررات کواللہ
لوگوںکو

جہنم سےآزادکرتےہیں

<سنن ابن ماجہ<1331
 
  • Like
Reactions: saviou
Top