رولنے اور رُلانے کی داستان ،آصف عفان (خدا کی بستی)

maria_1

TM Star
Jul 7, 2019
4,583
4,857
213
بات تو درست ہے
تبدیلی صرف مہنگائی میں نظر آ رہی ہے
عمدہ انتخاب
شیئر کرنے کا شکریہ
 
  • Like
Reactions: intelligent086

Angela

~LONELINESS FOREVER~
TM Star
Apr 29, 2019
3,370
3,581
213
~Dasht e Tanhaayi~
تیرے ووٹ کی امنگوں پر پورا نہیں اتر رہے؟
شکریہ
آپ کو سمجھ آ گئی ہے لیکن حکومت کو نہیں
غیر ممکن ہے کہ حالات کی گتھی سلجھے،
اہل دانش نے بہت سوچ کے الجھائی ہے،
فی الحال صبر اور انتظار کرنا پڑے گا۔۔۔ آہستہ آہستہ انشا ءاللہ سب ٹھیک ہو جائے گا۔۔۔۔
 

maria_1

TM Star
Jul 7, 2019
4,583
4,857
213
غیر ممکن ہے کہ حالات کی گتھی سلجھے،
اہل دانش نے بہت سوچ کے الجھائی ہے،
فی الحال صبر اور انتظار کرنا پڑے گا۔۔۔ آہستہ آہستہ انشا ءاللہ سب ٹھیک ہو جائے گا۔۔۔۔
کوئی بات نہیں اللَّهُ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے
ان شاءاللہ سب بہتر ہو جائے گا
 
  • Like
Reactions: Angela

maria_1

TM Star
Jul 7, 2019
4,583
4,857
213
شاوش تیرے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آمین نہ آکھیں
میرا ویر سدا ہسدا وسدا رہووے
کبھی کبھی مذاق کر لیتے ہیں سیریس نہ ہو جایا کریں کہیں یہی بات تو نہیں آپ نے کوئی جواب نہیں دیا
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

~LONELINESS FOREVER~
TM Star
Apr 29, 2019
3,370
3,581
213
~Dasht e Tanhaayi~
میرا ویر سدا ہسدا وسدا رہووے
کبھی کبھی مذاق کر لیتے ہیں سیریس نہ ہو جایا کریں کہیں یہی بات تو نہیں آپ نے کوئی جواب نہیں دیا
Ameen:)
Hmain nai lgta yeh bt hai..Habib bhayya aisi baton ko serious q leney lgey:D
 
  • Like
Reactions: maria_1
Top
Forgot your password?