Kaan Ka Bala

  • Work-from-home

ROHAAN

TM Star
Aug 14, 2016
1,795
929
613
82886872_2394716487322366_2543755343821799424_n.jpg


کان کا بالا

شام ڈھلے نمناک سڑک پر
برف سی رنگت والی لڑکی
کس کا رستہ دیکھ رہی ہے
کھڑکی کھول کے
میں کیا پوچھوں
کہے گی وہ
نین چرا کہ
دنیا کتنا شک کرتی ہے
"کان کا بالا" ڈھونڈ رہی ہوں
 
  • Like
Reactions: Khamooshi
Top