Bigra Mood

  • Work-from-home

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
Candlelight iftari ho gi, apney sath jisey lana chahein ley aaein, aur khaney
mein kuch bhi order kar saktey hein...bill to aap hi ney dena hae 😁
ارے کیوی بھیا۔۔۔اتنی کنجوسی سے کام کیوں لے رہے ہیں؟؟؟
ایسا کرتے ہیں۔۔۔۔۔۔کہ
آپ سب کی افطاری کیوی بھیا کی طرف سے ہم کروائیں گے۔۔۔
@Fantasy @Kavi @shehr-e-tanhayi
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
ارے کیوی بھیا۔۔۔اتنی کنجوسی سے کام کیوں لے رہے ہیں؟؟؟
ایسا کرتے ہیں۔۔۔۔۔۔کہ
آپ سب کی افطاری کیوی بھیا کی طرف سے ہم کروائیں گے۔۔۔
@Fantasy @Kavi @shehr-e-tanhayi
Plz ek adad 100 watt ka bulb zaror lgaiye ga us me wrna ap k kewi bhaiya @Kavi candle py guzara krwany waly thy
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
تو ٹک کے بیٹھئیے گا نا شاپر میں الماری کے اوپر۔
ہم ہوتے تو پلنگ کے نیچے رکھتے آپ والا شاپر
شاباش۔۔۔ 🥺۔
سن لیا کیوی بھیا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
آپ کی بہنا سے یہ سلوک🥺۔اور آپ ہیں کہ خاموش لب سئیے چپ چاپ سن رہے🤐۔
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
ہاں تو؟؟؟
اب کیا جان لیں گی ہم معصوموں کی؟
لو جی۔۔۔الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے 🤨 🤨 🤨۔
جان کا ہم نے اچار ڈالنا؟؟؟؟
کوئی ایسی چیز لائیے جس سے ہمارے سر کا درد رفو چکر ہو جائے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
ہو گی یہیں کہیں چوٹ لگا کر بیٹھی۔
اب ایسی بات بھی نہیں۔۔۔
ہم نے اس سے بھی بڑھ کر ایک کارنامہ سرانجام دیا تھا۔۔اور ماشاءاللہ سے پچھلے تین دن بیڈ سے اٹھ نہیں سکے تھے 🤐۔
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
ابھی تو ادھر کدھر ہی کھیل رہی تھی۔۔۔

چھم چھم چِھکا
سلائی والا ٹِکا
حضور کی بیٹی
پلگ پر لیٹی
پلنگ بڑا اُچا
قمیض اودا سُچا
قمیض نوں لگے موتی
او باغاں وج کھلوتی
اودے ویر نے ماری سوٹی
اودی ہو گئی بوٹی بوٹی
😭 😭 😭 😭
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
Space suit wala idea theek hae na, jahan marzi giro aur jesey marzi giro, aap ko ho ga kuch nahi inshaAllah :)
ایک دم درست فرمایا آپ نے
ہمیں ہو گا کچھ نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سانس تک بھی نہیں آنا اس میں۔۔۔
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
اور پرانی ہیروئن کا جو حال ہمارے ہاتھوں ہو گا۔۔۔ اس کو بھی امیجن کر لیجئے گا جلدی سے
یارا موڈ کا بیڑہ غرق ہوا پڑا ہے۔۔۔
کوئی نسخہ تجویز کریں۔۔۔
اپنے یہ ہتھیار ہم معصوم سے دور رکھیں۔۔
۔
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
Plz ek adad 100 watt ka bulb zaror lgaiye ga us me wrna ap k kewi bhaiya @Kavi candle py guzara krwany waly thy
آپ فکر ہی نہیں کیجیئے۔۔۔
ہمارے ڈائیننگ ہال کی چھت میں ایک عدد فانوس لگا ہوا۔۔۔اور دیواروں پر تین سائیڈز پہ ایل ای ڈی لائیٹننگ لیمپ لگے ہوئے۔۔۔
اگر پھر بھی آپ کو کوئی مسئلہ ہے تو ہم گھر کے سٹوڈیو روم سے وہ جو لائٹ والی چھتری ہوتی وہ بھی لا کے رکھ دیں گے🤭 ۔
اور یہ رعایت تبھی حاصل ہو گی جو آپ کیوی بھیا کو ٹانٹنگ نہیں کریں گی😎😎۔
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
آپ کے بھائی نے سفارش کر دی تھی۔۔ ان کی بات کبھی ٹالتے دیکھا ہے ہمیں 😂
آپ سب لوگ ملے ہوئے ہو۔۔۔

''ہم کو دھوکہ دیا سہاروں نے
اب سہاروں سے بچ کے چلتے ہیں ''🥺۔

راستہ دیں گزرنے کا😎 ۔
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
اب ہم نے ایسا کیا کہا؟
اب ان سے کچھ پوچھیں بھی نا؟
ایک تو ہر بات پہ یوں آنکھیں کھلی رہ جاتی ہیں آپ کی۔
ناااااااااااااااا آپ نے تو کچھ کہا ہی نہیں🥺۔
ہاں تو اس طرح کی اوٹ پٹانگ باتیں پوچھنا اتنے جارحانہ رویہ میں، یہ کہاں کا انصاف؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
ارے خدا کی بندی، یہ آنکھیں کھلی نہیں ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔
غور سے دیکھیں ہماری آنکھوں میں آنسو جھلملا رہے ہیں🥺۔ہماری فیلنگ کا ستیاناس کر دیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔😭۔
 
Top