زیادہ سےزیادہ توشہءآخرت جمع کریں

  • Work-from-home

Zia_Hayderi

TM Star
Mar 30, 2007
2,468
1,028
1,213
ہم اپنا وقت کیسے گذاریں؟ اپنے قیمتی وقت سے کیسے فائدہ اٹھائیں,ہم کس طرح اپنا وقت استعمال کرکے زیادہ سےزیادہ توشہءآخرت جمع کرلیں،۔ ان سوالات ہیں پر غور کریں اور اپنی زندگی کا لائحہ عمل کرنا اور اس پر عمل کرنا ہر شخص کی ذمہ داری ہے۔
اسلام نے شب وروز کی زندگی کا جو نظام تشکیل دیا ہے اس کے مطابق اگر انسان زندگی گزارے تو وہ دنیا وآخرت دونوں میں کامیابی وکامرانی سے ہمکنار ہو سکتا ہے۔
جب آپ صبح اٹھیں تو چار کام کرنے کا پکا ارادہ کریں، پہلا عمل: اللہ تعالی کے فرائض کی ادائیگی ، دوسرا عمل: اللہ تعالی کے منہیات سے اجتناب ،تیسرا عمل: معاملات میں عدل وانصاف برتاؤ ، اور چوتھا عمل: اپنے اور اپنے حریف کے بیچ صلح و صفائی، جب آپ ان اعمال میں دن بتائیں گے، تو امید ہے کہ آپ نیک اور کامیاب لوگوں میں سے ہو جائیں گے ۔

ایک مسلمان کے دن کا آغاز نماز فجر کے وقت سے ہوتا ہے ،اس کا تقاضا ہے کہ آدمی صبح سویرے بیدار ہو، ذکر الہی سے اپنے دن کی شروعات کرے، جیساکہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں سکھایاہے:
الحمدُ للهِ الذي أحْيانا بعد ما أماتَنا وإليهِ النُّشورُ (صحيح البخاري 6324 )
“ساری تعریف اللہ کے لیے ہے جس نے ہمیں مردہ کرنے کے بعد زندہ کیا اور اسی کی طرف لوٹ کر جاناہے”۔

نماز فجر کی ادائیگی کرے ،صبح کا وقت برکتوں کے نزول کا وقت ہوتا ہے ، ایسے وقت میں سب سے بہتر عمل اذکار وادوار کے ذریعہ اللہ کی طرف متوجہ ہونا ہے
نماز فجر کے بعد بغیر کسی ضرورت کے سونا مناسب نہیں ،کیوں کہ یہ ایسا وقت ہے جس میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی امت کے لیے دعا فرمائی ہے :
اللهمَ باركْ لأمتي في بكورِها (سنن الترمذی: 1212)
“اے اللہ !میری امت کے لیے صبح صادق میں برکت دے “۔

آج ہم جن آفتوں سے دوچار ہیں ان کے اسباب میں سے ایک سبب یہ ہے کہ ہم نے اپنے روز مرہ کی زندگی کا نظام بدل ڈالا ہے، رات میں صبح سویرے سونے کے بجا ئے دیر رات تک جاگتے ہیں اور پھر اس طرح سوتے ہیں کہ دن چڑھے تک سوتے رہتے ہیں ،نتیجہ ایسے شخص کے نفس میں خباثت اور جسم میں گرانی پیدا ہوجاتی ہے،اس کے قدم بھی نہایت سست رفتاری سے اٹھتے ہیں، اس طرح اسے دن بھر سستی گھیر ے رہتی ہے ۔

چاشت کے وقت چاشت کی نماز کی ادئیگی کریں ،کیوں کہ وہ خیر کے ابواب میں سے ایک باب ہے اللہ تعالی نے حدیث قدسی میں فرمایا:

ابْنَ آدَمَ ، ارْكَعْ لِي أَرْبَعَ رَكَعَاتٍ مِنْ أَوَّلِ النَّهَارِ أَكْفِكَ آخِرَهُ (سنن الترمذی 475)
” اے اولاد آدم ! میرے لیے دن کے پہلے حصے میں چار رکعت نماز اداکر میں دن کے آخری حصے میں تمہارے لیے کا فی ہوں گا” ۔ اس کے بعد روزمرہ کے کام کو پوری ذمہ داری اور امانت ودیانت داری سے اداکریں ، کیوں کہ ہر وہ جائز کام جس کے ذریعہ آخرت کے کاموں میں مدد چاہتے ہیں اس میں آپ کو اجر ملے گا ۔کا میاب وہی ہے جو اپنے دن کو سعادت ونیک بختی کے کاموں میں گزارے ۔ مرنے کے بعدکی زندگی کے لیے توشہ جمع کرلے
 
  • Like
Reactions: saviou

Zia_Hayderi

TM Star
Mar 30, 2007
2,468
1,028
1,213
@Don @RedRose64 @saviou @Pari @Aks_ @STAR24 @Shiraz-Khan @AnadiL @Bird-Of-Paradise @Parisa_ @Zahabia @Guriya_Rani
@Abidi @Ahmad-Hasan @Aayat @aishagull @AR @Akaaaash @Afsaan @Arzoo-E-Dil @Armaghankhan @Angel_A @Amaanali @Ajnabhi @-Anna-
@amerzish_malik @Arz0o @Arzoomehak @Aqsh_Arch @Asheer @attiya @Atif-adi @Awadiya @Aaylaaaaa @Ayesha-Ali @Afnan_
@Barkat_ @Babar-Azam @Blue-Black @Bela @Baarish @Brilliant_Boy @Binte_Hawwa @bilal_ishaq_786 @badsha_
@Chief @chai-mein-biscuit @CuTe_HiNa @Cheeky @Charming_Deep @colgatepak
@Danee @Dard-e-Dil @Dua001 @DevilJin @Dua_ @Dreamy Boy @dur-e-shawar @diya. @errorsss
@Fahad_Awan_Huh @Faiz4lyf @Flower_Flora @Fizaali @fahadhassan @furkaan @Fatima- @FatimaJee @France-Boy
@genuine @gullubat @Gul-e-lala @gulfishan @huny @H@!der @H0mer @H!N@ @Hoorain @hania7012 @Hoorainn @HWJ @hariya @Haider_Mk
@Iceage-TM @i love sahabah @italianVirus @illusionist @Island_Jewel @ijazamin
@junaid_ak47 @Justin_ @Jahanger @Just_Like_Roze @jimmyz @kaskar @lovely_eyes @LaDDan @Lost Passenger @Lightman @LUBABA
@Mano_Doll @Mahen @Meerab_ @maanu115 @Mantasha_Zawaar @Manxil @Marah @Mas00m-DeVil @marib @Menaz @minaahil @Mehar_G786
@Meekaeel @MSC @Minal @mrX @MukarramRana @MumS @Muhammad_Rehman_Sabir @Mawaa_Khan @maryoom
@Nadaan_Shazie @Naila_Rubab @namaal @NamaL @Nikka_Raja @nighatnaseem21 @Noor_Afridi @Noorjee @nizamuddin @Noman-
@Ocean-of-love @onemanarmy @p3arl @Panchii @Pari_Qrakh @Poetry_Lover @Prince-Farry @Princess_Nisa @Princess_E @pyaridua
@Raat ki Rani @raaz the secret @Rahath @Ramsha142 @raji35 @Ramiz @RaPuNzLe @reality @REHAN_UK @Robina_Rainbow
@seemab_khan @Sameer_Khan @Syeda-Hilya @S_ChiragH @sweet-c-chori @ShehrYaar @sikander1111 @shailina @Shahzii_1 @Shoaib_Nasir
@shineday11 @Sabeen_27 @shzd @Shampak_ShooOO @Sunny_ @Silent_tear_hurt @sweet bhoot @sona_monda @silent_heart @shehr-e-tanhayi
@SpectativeSchahzaad @soul_of_silence. @Stylo_Princess @Shona619 @SUMAIKA @soul_snatcher @sweet_lily @sweet_c_kuri @Sweeta
@Toobi @Twinkle Queen @Tanha_Dil @Tariq Saeed @ujalaa @Umeed_Ki_Kiran @Umm-e-ahmad @umeedz @unpredictable2
@Vasim @Wafa_Khan @wajahat_ahmad @X_w @yoursks @Yuxra @Zia_Hayderi @Zaryaab @Ziddi_anGel @zonii @Z-4-Zahid @zealous @Zaad
 
Zia_Hayderi

TM Star
Mar 30, 2007
2,468
1,028
1,213
منہیات شرعیہ. ( مَنْہِیّاتِ شَرعِیَّہ ). ..(فقہ) وہ باتیں جن کا کرنا شریعت نے منع کیا ہو۔
 
saviou

Moderator
Aug 23, 2009
41,203
24,155
1,313
ہم اپنا وقت کیسے گذاریں؟ اپنے قیمتی وقت سے کیسے فائدہ اٹھائیں,ہم کس طرح اپنا وقت استعمال کرکے زیادہ سےزیادہ توشہءآخرت جمع کرلیں،۔ ان سوالات ہیں پر غور کریں اور اپنی زندگی کا لائحہ عمل کرنا اور اس پر عمل کرنا ہر شخص کی ذمہ داری ہے۔
اسلام نے شب وروز کی زندگی کا جو نظام تشکیل دیا ہے اس کے مطابق اگر انسان زندگی گزارے تو وہ دنیا وآخرت دونوں میں کامیابی وکامرانی سے ہمکنار ہو سکتا ہے۔
جب آپ صبح اٹھیں تو چار کام کرنے کا پکا ارادہ کریں، پہلا عمل: اللہ تعالی کے فرائض کی ادائیگی ، دوسرا عمل: اللہ تعالی کے منہیات سے اجتناب ،تیسرا عمل: معاملات میں عدل وانصاف برتاؤ ، اور چوتھا عمل: اپنے اور اپنے حریف کے بیچ صلح و صفائی، جب آپ ان اعمال میں دن بتائیں گے، تو امید ہے کہ آپ نیک اور کامیاب لوگوں میں سے ہو جائیں گے ۔

ایک مسلمان کے دن کا آغاز نماز فجر کے وقت سے ہوتا ہے ،اس کا تقاضا ہے کہ آدمی صبح سویرے بیدار ہو، ذکر الہی سے اپنے دن کی شروعات کرے، جیساکہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں سکھایاہے:
الحمدُ للهِ الذي أحْيانا بعد ما أماتَنا وإليهِ النُّشورُ (صحيح البخاري 6324 )
“ساری تعریف اللہ کے لیے ہے جس نے ہمیں مردہ کرنے کے بعد زندہ کیا اور اسی کی طرف لوٹ کر جاناہے”۔

نماز فجر کی ادائیگی کرے ،صبح کا وقت برکتوں کے نزول کا وقت ہوتا ہے ، ایسے وقت میں سب سے بہتر عمل اذکار وادوار کے ذریعہ اللہ کی طرف متوجہ ہونا ہے
نماز فجر کے بعد بغیر کسی ضرورت کے سونا مناسب نہیں ،کیوں کہ یہ ایسا وقت ہے جس میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی امت کے لیے دعا فرمائی ہے :
اللهمَ باركْ لأمتي في بكورِها (سنن الترمذی: 1212)
“اے اللہ !میری امت کے لیے صبح صادق میں برکت دے “۔

آج ہم جن آفتوں سے دوچار ہیں ان کے اسباب میں سے ایک سبب یہ ہے کہ ہم نے اپنے روز مرہ کی زندگی کا نظام بدل ڈالا ہے، رات میں صبح سویرے سونے کے بجا ئے دیر رات تک جاگتے ہیں اور پھر اس طرح سوتے ہیں کہ دن چڑھے تک سوتے رہتے ہیں ،نتیجہ ایسے شخص کے نفس میں خباثت اور جسم میں گرانی پیدا ہوجاتی ہے،اس کے قدم بھی نہایت سست رفتاری سے اٹھتے ہیں، اس طرح اسے دن بھر سستی گھیر ے رہتی ہے ۔

چاشت کے وقت چاشت کی نماز کی ادئیگی کریں ،کیوں کہ وہ خیر کے ابواب میں سے ایک باب ہے اللہ تعالی نے حدیث قدسی میں فرمایا:

ابْنَ آدَمَ ، ارْكَعْ لِي أَرْبَعَ رَكَعَاتٍ مِنْ أَوَّلِ النَّهَارِ أَكْفِكَ آخِرَهُ (سنن الترمذی 475)
” اے اولاد آدم ! میرے لیے دن کے پہلے حصے میں چار رکعت نماز اداکر میں دن کے آخری حصے میں تمہارے لیے کا فی ہوں گا” ۔ اس کے بعد روزمرہ کے کام کو پوری ذمہ داری اور امانت ودیانت داری سے اداکریں ، کیوں کہ ہر وہ جائز کام جس کے ذریعہ آخرت کے کاموں میں مدد چاہتے ہیں اس میں آپ کو اجر ملے گا ۔کا میاب وہی ہے جو اپنے دن کو سعادت ونیک بختی کے کاموں میں گزارے ۔ مرنے کے بعدکی زندگی کے لیے توشہ جمع کرلے

Jazak Allah Khairan :)
Allah hame amal ki taufeeq de Aameen
 
Top