زیتون سے بواسیر کا علاج
حدیث شریف میں ہے
ک زیتون کا تیل کھاؤ اسے لگاؤ ک یہ مبارک درخت سے ہے اور اس میں ستر بیماریوں کی شفا ہے جن میں جذام بھی ہے اس میں بواسیر کو بھی شفا ہے
زیتون کا تیل بگیر پکی کھانا فائدے مند ہوتا ہے اور یہ کولیسٹرول کو بھی کم کرتا ہے . لہٰذا کچا استعمال کیا جائے . کچا کھانے میں کسی قسم کی بدمزگی نہیں ہوتی ، کھانا کھاتے وقت اپنی رکابی میں چاول ، سالن ،وغیرہ نکال کر چمچ سے زیتون شریف کا تیل ڈال کر شوق سے تناول فرمائیے