سائنسدان کھٹی چیز کھانے سے چہرہ بگڑنے کا راز نہیں جان سکے

intelligent086

TM Star
Nov 10, 2010
1,663
1,591
1,213
Lahore,Pakistan
سائنسدان کھٹی چیز کھانے سے چہرہ بگڑنے کا راز نہیں جان سکے


کسی کھٹی چیز کو سپاٹ چہرے کیساتھ کھانا ممکن نہیں اور چہرہ ضرور بگڑ جاتا ہے یا آنکھ بند ہوجاتی ہے۔ مثال کے طور پر لیموں کی کھٹاس میں اتنی طاقت ہوتی ہے کہ وہ چہرے کے مسلز کو آپ کی مرضی کے بغیر حرکت میں لاسکتی ہے۔ سائنسدانوں کو اب تک معلوم نہیں کہ ایسا کیوں ہوتا ہے تاہم ان کا کہنا ہے کہ ترش ذائقے کا براہ راست تعلق تیزابیت سے ہوتا ہے اور ہماری حس ذائقہ کھٹاس کو محسوس کر کے بتاتی ہے کہ منہ میں اس وقت پروٹونز موجود ہیں جو کھٹے ذائقے کا احساس دلاتے ہیں اور مسلز خود بخود حرکت کرتے ہیں۔
 
  • Like
Reactions: maria_1
Top
Forgot your password?