سابق کیوی کوچ مائیک ہیسن نے ٹیم پاکستان کی کوچنگ پر نظریں جما لیں

intelligent086

Super Star
Nov 10, 2010
10,493
10,879
1,313
Lahore,Pakistan
سابق کیوی کوچ مائیک ہیسن نے ٹیم پاکستان کی کوچنگ پر نظریں جما لیں
115037


نیوزی لینڈ کے سابق کوچ مائیک ہیسن نے ٹیم پاکستان کی کوچنگ پر نظریں جما لیں، بھارتی لیگ کو گڈ بائے کہہ دیا۔


انٹرنیشنل میڈیا کے مطابق نیوزی لینڈ کے سابق کوچ مائیک ہیسن پاکستان ٹیم کے ہیڈ کوچ بننے کی دوڑ میں شامل ہو گئے، مکی آرتھر کی خالی سیٹ پر آنے کے لیے مائیک ہیسن پاکستان ٹیم کی کوچنگ کے لئے بھی درخواست دیں گے۔


چوالیس سالہ مائیک ہیسن نے بھارتی لیگ سے کنارہ کشی اختیار کر لی ہے، مائیک ہیسن نے 6 برس نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کے بعد گزشتہ برس اپنے عہدے سے استعفی دیا تھا۔

 
Top
Forgot your password?