Bigra Mood

  • Work-from-home

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
تو پھر جو سوال ہم نے پوچھا تھا۔۔۔۔۔ اس کا جواب وہی ہے یا شئیرنگ کرنی ہے 🤣 🤣 🤣 🤣 🤣

پلیٹ میں کھانے والی کیا چیز سجائیں؟
آج تو بھوک ہی اتنی زیادہ لگ رہی ہے کہ تھوڑی تھوڑی دیر بعد کچن جانا پڑ رہا۔
ارے کس شئیرنگ کی بات کر رہی ہیں؟ 🤪ہمیں تو معاف ہی رکھیں 😅 😅 😅 😅۔
پوچھتی ہی رہیں آپ۔۔۔سجائیے گا کچھ نہیں
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
وہ پیش کرتی رہیں نا۔۔۔۔
ہم نے اپنے صحتمند ہونے کا ثبوت دے دیا۔
بس اب آپ انعام کی فکر کریں
آنلائن تو ہم بھی کل رہے تھے۔۔۔۔۔۔۔۔
🥺 توبہ۔۔۔دوست دوست نہ رہا۔۔ہمارا ابھی سے ساتھ چھوڑ دیا۔۔
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
صبح سے اب تک ایکٹو رہ کے ثبوت پیش کر دیا نا۔۔۔ تو پھر سرٹیفکیٹ کیا کرنا۔

انعام تو بنتا ہے اور ہم لے کر رہیں گے۔ ورنہ بیمار پڑنے لگے ہم۔
جلدی آئیے ہمیں مدد درکار ہے آپ کی @Angela
کاہے کی مدد؟
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
ہماری جیب میں۔

ہوں گی کہیں کچھ کھانے پینے میں مصروف۔
ہم آپ کو پیٹو نظر آتے ہیں؟؟؟ہاں؟؟؟ ہماری طبعیت اور موڈ دونوں بہت خراب تھے کل :( لیکن پھر بھی ہم نے بگڑا موڈ تھریڈ چیک کر لیا ۔۔۔جب زیادہ بیزاری ہوئی تو آفلائن ہو گئے۔۔۔
خیر آج نوٹیفیکیشن کھول تو لئے ہیں لیکن موڈ اور طبیعت آج بھی خراب ہے۔۔۔ کبھی سوچتے ہیں کہ یہیں بس کرتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور کبھی سوچتے ہیں چیک کر ہی لیں ۔۔۔۔۔۔۔۔ اب تو الفا ظ بھی گڑ بڑا رہے نظروں کے سامنے سے :(۔
ہاں نا۔۔۔ ہم تو صبح سے یہیں موجود ہیں۔
اور کیا لگ رہا یہاں کا ماحول بیمار؟؟؟
اب تو سرٹیفکیٹ کی ضرورت ہونی ہی نہیں چاہئیے۔
اب تو انعام بنتا ہے۔
ٓ
اینجلا کے آنے سے پہلے پہلے دے دیجئے ورنہ وہ رپھڑ ڈال دیں گی۔
مل گیا انعام؟؟؟؟ہیں؟؟نہیں نااااااا 🤭 🤭ریجیکٹ ہو گیا جناب آپ کا یہ سرٹیفیکیٹ😛۔

ہونہہ۔۔ہمیں کہہ رہیں کہ ہم رپھڑ ڈالیں گے🥺😛۔
 
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
Ye certificate 7 July 2034 ko issue ho ga, aap pehley se hi
is ki copy nikaal laai hein 🤭 ... Ye certificate TM court
mein admissible nahi hae.
😭 😭 😭 😭 😭

ہمارے ساتھ ایسا کیوں؟؟؟؟

اپنی بہنا کا تو اچھے سے نہیں چیک کیا تھا میڈیکل سرٹیفکیٹ۔
ان کی ڈیٹ بھی تو 2031 کی ہے۔
اس پر تو کوئی اعتراض نہیں۔











لیکن ہم حسب عادت اس میں بھی مثبت پہلو ہی دیکھیں گے
کہ آپ نے ہمارے سرٹیفکیٹ کو بغور دیکھا ۔
اور اینجلا بہنا والے کو سرسری۔
🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
انعام تو ہمارا ہی بنتا ہے ناااااااا
تنہائی آپا کا سرٹیفیکیٹ تو آپ نے ریجیکٹ کر دیا😀۔
اور جس حساب سے ریجکٹ کیا۔۔۔۔۔ اس کو آپ سمجھ گئیں نا۔۔۔
اب ہمیں انصاف دلوائیے کہ ہمارے ساتھ ایسا کیوں کیا؟
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
وقت نے ہمیں برباد کیا۔۔اب ہم وقت کو برباد کرکے اس سے بدلہ لیں گے۔۔آہو
لو بھلا یہ کیا بات ہوئی۔۔۔

وقت تو پھر بھی اپنا ہی برباد ہونا نا۔۔
اس سے اچھا کہ جو باقی ہے اسی کا اچھے سے فائدہ اٹھا لیا جائے
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
توبہ 😅 😅 😅جس کان میں بتایا تھا ابھی تک اس میں سے دھواں نکل رہا😅دھمااااااااااکہ ہی کر دیا آپ نے تو😀😉۔
🤣 🤣 🤣 🤣 🥰

ہم بھی سوچیں کہ
یہ دھواں سا کہاں سے اٹھتا ہے
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
بندہ نہیں۔۔بندی۔۔۔۔۔۔۔بندی تو تھک سکتی نہ۔۔۔اب ہم نے کونسا پاکستان کی تعمیر کرنے کے لئے اینٹ گارے کو ڈھونا ہے 🤔 ۔۔
یہی ہم سوچ رہے کہ ہمیں کچھ سیکھنا چاہیئے؟ ہر کیا سیکھنا چاہیئے؟🤔😉۔
ارے یہ وقت آپ کی طرف ہے؟؟؟ اوہو۔۔تبھی ہمیں وقت نہیں مل رہا تھا
آپ پیچ ورک یا کروشیہ سیکھیں۔۔۔ پھر دیکھیں کمال
 
Top