جب کوئی اجنبی اپنی پریشانیاں شیئر کرنے لگے

  • Work-from-home

Blue-Black

chai-mein-biscuit
TM Star
May 27, 2014
1,921
607
1,213
KARACHI
جب کوئی اجنبی کسی وجہ سے آپکے ساتھ بیٹھے ہوئے اپنی پریشانیاں شیئر کرنے لگے تو
.کچھ دیر کیلیئے اسے بغیر جج کرے سن لیا کریں.

👩‍🦱یہ اسے بھی پتہ ہے کہ آپ اسکی پریشانی دور نہیں کر سکتے👨‍🎓/ سکتی

وہ تو بس پورے دو کلوکا دل ہلکا کر رہا ہوتا ہے۔۔۔
 
shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
hamare liye bas 😜
اچھا۔
تو کیجئیے اپنی پریشانی شیئر۔
ہم کشادہ دلی سے آپ کے دو کلو کے دل کا ہلکا ہونے میں انسانیت کے ناتے آپ کی پریشانی سن لیتے ہیں ۔
اور اس بات کی تصدیق تو آپ نے خود ہی کر دی کہ کوئی کسی کی پریشانی دور نہیں کر سکتا۔

ویسے دل کا اتنا بڑھا ہوا ہونا کوئی اچھی بات نہیں۔ یہ یقیناپریشانیوں کی وجہ سے نہیں ہے۔
رطوبات کی کثرت سےدل پھول جاتاہے اور مقام قلب پر بوجھ سا محسوس ھوتاہےکھانےپینےکوجی نہین چاہتااگرکچھ کھالیاجائےتو دیر سےہضم ھوتاہے تبخیرمعدہ کی شکایت رہتی ہے سربوجھل' متلی اوربعض اوقات قےھونےلگتی ہے منہ سےپانی بہت آتاہےسانس مین رکاوٹ کااحساس ھوتاہے نیندمین خوف 'بےچینی' اورڈراؤنےخواب آتے ہین مجموعی طورپرجسم سست اور ڈھیلا رہتاہے حرکت کرنےکوجی نہین چاہتا اگر کی جائےتو تکلیف بڑھ جاتی ہے اٹھتےبیٹھتےچکرآتےہین طبعی ٹمپریچرکم ھوتاہے اور رفتارقلب فی منٹ 60 سےکم ھوجاتی ہے
اور اس کے اسباب زیادہ تر بلغمی اشیاءکاکثرت استعمال' مرطوب موسم مین رہنا ہے۔ آپ ایک کاغذ پر اپنی کیفیات نوٹ کرت جائیے اور کسی اچھے حکیم سے رابطہ کیجئیے۔
باقی صحت و شفا تو خدائے بزرگ و برتر کے ہاتھ میں ہے۔

ویسے آپ کی تسلی کے لئے ہم تفریح میلہ کے باقی ساتھیوں سے بھی خصوصی دعا کی اپیل کرتے ہیں۔
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡

آہم۔۔۔ ایک دم صحیح کہا آپ نے ڈاکٹر صاحبہ۔۔۔😐۔دل کو سنبھالیں۔۔بات بگڑنے سے پہلے۔۔۔۔🙃۔اور بھی بہت سی علامات ہیں۔۔۔
 
دل تو سنبھلا ہوا ہے۔۔۔۔۔۔ بلکہ ہمارا دل ہمارے ہی قابو میں ہے۔

اور کیسی علامات۔۔۔۔۔
ذرا ہمارے علم میں اضافہ کیجیئے تب تک ہم اپنے برڈز کے لئے سویاں بنا لائیں
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
دل تو سنبھلا ہوا ہے۔۔۔۔۔۔ بلکہ ہمارا دل ہمارے ہی قابو میں ہے۔
بس قابو میں ہی رہنا چاہیئے۔۔۔
اور کیسی علامات۔
ارے کوئی ایسی ویسی علامات۔۔۔ آپ کو تو معلوم ہے ہمیں تو فنگر ٹپس پہ یاد ہیں 🤕 🤭۔
 
shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
بس قابو میں ہی رہنا چاہیئے۔۔۔

ارے کوئی ایسی ویسی علامات۔۔۔ آپ کو تو معلوم ہے ہمیں تو فنگر ٹپس پہ یاد ہیں 🤕 🤭۔
بے فکر رہیں۔۔۔۔ باندھ کے رکھا ہے کم بخت کو۔

جی تو کون سی علامات
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
بے فکر رہیں۔۔۔۔ باندھ کے رکھا ہے کم بخت کو۔
فکرمندی تو ہوتی ہے ناااا۔۔۔
جی تو کون سی علامات
ارے وہی نااا۔۔۔
دل کی دھڑکن کا معمول سے تیز ہونا
سانس پھولنا
،سینے میں درد کا شدت سے احساس ہونا،
بازؤں میں درد کا آنا
، سر چکرانا
بے ہوشی طاری ہونا،
سوزش
دل کا پھڑپھڑانا 🤭۔
اعصآبی کمزوری
بلڈ پریشر کا ہائی ہو جانا۔۔
ہم بھی انہیں علامات کا کہہ رہے ہیں😁۔
 
shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
فکرمندی تو ہوتی ہے ناااا۔۔۔

ارے وہی نااا۔۔۔
دل کی دھڑکن کا معمول سے تیز ہونا
سانس پھولنا
،سینے میں درد کا شدت سے احساس ہونا،
بازؤں میں درد کا آنا
، سر چکرانا
بے ہوشی طاری ہونا،
سوزش
دل کا پھڑپھڑانا 🤭۔
اعصآبی کمزوری
بلڈ پریشر کا ہائی ہو جانا۔۔
ہم بھی انہیں علامات کا کہہ رہے ہیں😁۔
لیکن یہ تو وہی علامات ہیں نا جو ہم نے بتا دی تھیں مختصر طور پر۔۔۔۔۔۔۔۔۔

🤣 🤣 🤣 🤣 🤣 🤣 🤣
 
  • Like
Reactions: Angela

Blue-Black

chai-mein-biscuit
TM Star
May 27, 2014
1,921
607
1,213
KARACHI
اسے خود پر نہیں قابو نہ میں کچھ بول سکتا ہوں
اثر یہ کس کے لفظوں کا اسکی باتوں میں رہتا ہے

ہے دل بھی مضطرب،احساس بھی،سوچوں کی الجھن بھی
یہ کس کی آنکھ کا آنسو اسکی آنکھوں میں رہتا ہے
 
Blue-Black

chai-mein-biscuit
TM Star
May 27, 2014
1,921
607
1,213
KARACHI
ملنا نہیں تو یاد اسے کرنا بھی چھوڑ دے
دیوار چھوڑ دی ہے تو سایہ بھی چھوڑ دے
مضبوط کشتیوں کو بچانے کے واسطے
دریا میں ایک ناؤ شکستہ بھی چھوڑ دے

اللہ کی زمین بڑی ہے بہت ۔۔۔۔۔۔
عزت نہیں جہاں وہاں رہنا بھی چھوڑ دے
 
Blue-Black

chai-mein-biscuit
TM Star
May 27, 2014
1,921
607
1,213
KARACHI
ہربات پہ جَرّح، ہر لمحہ مشکوک انداز
یوں دل مجھ سےبدگمان نہ کیا کر
اچھانہیں لگتایوں بات بےبات الجھنا
آنکھيں تیر اور ابرو کمان نہ کیا کر
دل کی سلطنت انمول ویکتا ہے کبير

ہر اجنبی آشنا کو سلطان نہ کیا کر
 
shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
ہربات پہ جَرّح، ہر لمحہ مشکوک انداز
یوں دل مجھ سےبدگمان نہ کیا کر
اچھانہیں لگتایوں بات بےبات الجھنا
آنکھيں تیر اور ابرو کمان نہ کیا کر
دل کی سلطنت انمول ویکتا ہے کبير

ہر اجنبی آشنا کو سلطان نہ کیا کر
ہیلو ہیلو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پریشانیاں شیئر ہونے کی بات کرت کرتے آپ نے مشاعرہ شروع کر دیا۔
ٹاپک پہ آئیے نا ذرا
hamare liye bas 😜
اچھا۔
تو کیجئیے اپنی پریشانی شیئر۔
ہم کشادہ دلی سے آپ کے دو کلو کے دل کا ہلکا ہونے میں انسانیت کے ناتے آپ کی پریشانی سن لیتے ہیں ۔
اور اس بات کی تصدیق تو آپ نے خود ہی کر دی کہ کوئی کسی کی پریشانی دور نہیں کر سکتا۔

ویسے دل کا اتنا بڑھا ہوا ہونا کوئی اچھی بات نہیں۔ یہ یقیناپریشانیوں کی وجہ سے نہیں ہے۔
رطوبات کی کثرت سےدل پھول جاتاہے اور مقام قلب پر بوجھ سا محسوس ھوتاہےکھانےپینےکوجی نہین چاہتااگرکچھ کھالیاجائےتو دیر سےہضم ھوتاہے تبخیرمعدہ کی شکایت رہتی ہے سربوجھل' متلی اوربعض اوقات قےھونےلگتی ہے منہ سےپانی بہت آتاہےسانس مین رکاوٹ کااحساس ھوتاہے نیندمین خوف 'بےچینی' اورڈراؤنےخواب آتے ہین مجموعی طورپرجسم سست اور ڈھیلا رہتاہے حرکت کرنےکوجی نہین چاہتا اگر کی جائےتو تکلیف بڑھ جاتی ہے اٹھتےبیٹھتےچکرآتےہین طبعی ٹمپریچرکم ھوتاہے اور رفتارقلب فی منٹ 60 سےکم ھوجاتی ہے
اور اس کے اسباب زیادہ تر بلغمی اشیاءکاکثرت استعمال' مرطوب موسم مین رہنا ہے۔ آپ ایک کاغذ پر اپنی کیفیات نوٹ کرت جائیے اور کسی اچھے حکیم سے رابطہ کیجئیے۔
باقی صحت و شفا تو خدائے بزرگ و برتر کے ہاتھ میں ہے۔

ویسے آپ کی تسلی کے لئے ہم تفریح میلہ کے باقی ساتھیوں سے بھی خصوصی دعا کی اپیل کرتے ہیں۔
 
Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
اچھا۔
تو کیجئیے اپنی پریشانی شیئر۔
ہم کشادہ دلی سے آپ کے دو کلو کے دل کا ہلکا ہونے میں انسانیت کے ناتے آپ کی پریشانی سن لیتے ہیں ۔
اور اس بات کی تصدیق تو آپ نے خود ہی کر دی کہ کوئی کسی کی پریشانی دور نہیں کر سکتا۔

ویسے دل کا اتنا بڑھا ہوا ہونا کوئی اچھی بات نہیں۔ یہ یقیناپریشانیوں کی وجہ سے نہیں ہے۔
رطوبات کی کثرت سےدل پھول جاتاہے اور مقام قلب پر بوجھ سا محسوس ھوتاہےکھانےپینےکوجی نہین چاہتااگرکچھ کھالیاجائےتو دیر سےہضم ھوتاہے تبخیرمعدہ کی شکایت رہتی ہے سربوجھل' متلی اوربعض اوقات قےھونےلگتی ہے منہ سےپانی بہت آتاہےسانس مین رکاوٹ کااحساس ھوتاہے نیندمین خوف 'بےچینی' اورڈراؤنےخواب آتے ہین مجموعی طورپرجسم سست اور ڈھیلا رہتاہے حرکت کرنےکوجی نہین چاہتا اگر کی جائےتو تکلیف بڑھ جاتی ہے اٹھتےبیٹھتےچکرآتےہین طبعی ٹمپریچرکم ھوتاہے اور رفتارقلب فی منٹ 60 سےکم ھوجاتی ہیں۔
:-? Ye sb to hamary sath b ho rha hy siwaye 2 k .. takleef zyada rat me hoti hy rest ki halat me aur dosra "raftar e qalab" 60 sy zyada hoti hy kam nhi.. Hame b kuch tajveez farma dijye doctraain :-?
 
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
:-? Ye sb to hamary sath b ho rha hy siwaye 2 k .. takleef zyada rat me hoti hy rest ki halat me aur dosra "raftar e qalab" 60 sy zyada hoti hy kam nhi.. Hame b kuch tajveez farma dijye doctraain :-?
اوہو۔۔۔۔ آپ نے تو ہمیں تشویش میں ڈال دیا ۔ اب جب تک ہم آپ کے مرض کی تشخیص نہ کر لیں ہماری مرض کے بارے تفتیش پوری نہیں ہو گی۔
ویسے دل کی دھڑکنوں کو کاونٹ کیسے کرتی ہیں؟
 
Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
اوہو۔۔۔۔ آپ نے تو ہمیں تشویش میں ڈال دیا ۔ اب جب تک ہم آپ کے مرض کی تشخیص نہ کر لیں ہماری مرض کے بارے تفتیش پوری نہیں ہو گی۔
ویسے دل کی دھڑکنوں کو کاونٹ کیسے کرتی ہیں؟
Doctor krta hy :s hum to sirf report dekhty hain :v
 
Top