سالسہ برگر

intelligent086

Super Star
Nov 10, 2010
10,158
10,464
1,313
Lahore,Pakistan
سالسہ برگر

اجزاء:برگر بن دو عدد،اُبلی چکن250گرام،ٹومیٹو کیچپ1/2 کپ، سرکہ ایک چائے کا چمچ،کالی مرچ 1/2چائے کا چمچ،نمک1/4چائے کا چمچ، شملہ مرچ1/2کپ،باریک کٹی پیاز1/2کپ،باریک کٹے ٹماٹر1/2 کپ، کٹی ہری مرچ ایک عدد،تیل تلنے کے لیے

ترکیب:پہلے گرم تیل میں اُبلی چکن فرائی کریں۔اب ایک پیالے میں باقی تمام اجزاء مکس کر لیں،پھر فرائی کی ہوئی چکن کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کر کے تیار مکسچر میں ڈال کر مکس کریں۔آخر میں انہیں برگر بن میں بھر کر سرو کریں۔
 
  • Like
Reactions: maria_1
Top
Forgot your password?