Aaj Ka Intikhaab............!!

  • Work-from-home

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,189
3,477
1,313
Dubai

یہ ہم ہی جانتے ہیں جدائی کے موڑ پر
اِس دل کا جو بھی حال تُجھے دیکھ کر ہُوا
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,189
3,477
1,313
Dubai

اِک شخص سے وابستہ، جذبات ہیں صَف بستہ
اِک طرزِ عقیدت ہے، یک طرفہ مُحبت بھی
 
  • Like
Reactions: Siyaah_Posh

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,189
3,477
1,313
Dubai

عشرتِ قطرہ ہے دریا میں فَنا ہو جانا
درد کا حد سے گزرنا ہے دوا ہو جانا
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,189
3,477
1,313
Dubai

بند آنکھوں سے بتا سکتے ھیں وہ خواب نگر
اِس جگہ جھیل تھی، یاں ہم تھے، وہاں جھرنا تھا
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,189
3,477
1,313
Dubai

ﺭﻭﺯ ﺩﺭﯾﺎ ﻣﯿﮟ ﺑﮩﺎ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﻮﮞ ﭘُﮭﻮﻝ ﺍُﺱ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ
ﻭﮦ ﺟﻮ ﺍِﮎ ﺷﺨﺺ ﮐِﻨﺎﺭﮮ ﺳﮯ پرﮮ ﺭﮨﺘﺎ ﮨﮯ
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,189
3,477
1,313
Dubai

تابش تمام عُمر ہی کھاتے رہے فریب
دل کی کِسی خَلِش کو تمنا سمجھ کے ہم
 
  • Like
Reactions: Siyaah_Posh

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,189
3,477
1,313
Dubai

ایک وحشت ھے کہ ہر عکس میں آ جاتی ھے
جانے کیا رَنج ھے جو آنکھ سے جاتا ہی نہیں
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,189
3,477
1,313
Dubai

ستارے اِس قدر دیکھے کہ آنکھیں بُجھ گئیں اپنی
مُحبت اِس قدر کر لی، مُحبت چھوڑ دی ہم نے
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,189
3,477
1,313
Dubai

لاکھ کاٹا ہے تیری یاد کو جڑ سے میں نے
کیا کروں پھر یہ شجر مجھ میں نکل آتا ہے
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,189
3,477
1,313
Dubai

اکثر اوقات بھرے شہر کے سناٹے میں
اِس قدر زور سے ہنستا ہوں کہ ڈر جاتا ہوں
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,189
3,477
1,313
Dubai

قبروں میں نہیں ہم کو کِتابوں میں اُتارو
ہم لوگ مُحبت کی کہانی میں مَرے ہیں
 
  • Like
Reactions: Siyaah_Posh

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,189
3,477
1,313
Dubai

اب تک شکستِ فاش کی خفت نہیں مِٹی
اِک جنگ اپنے آپ سے ہارا تھا میں کبھی
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,189
3,477
1,313
Dubai
رضائے یار پہ خواہش کو وارنے والے
عجب سخی ہیں مُحبت میں ہارنے والے
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,189
3,477
1,313
Dubai

جیسے تجدیدِ تعلق کی بھی رُت ہو کوئی
زخم بھرتے ہیں تو اِحباب بھی آ جاتے ہیں
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,189
3,477
1,313
Dubai

اُس نے بے ساختہ کہہ جانا ہے سب کچھ
میں نے لفظوں کے چناؤ میں اڑے رہنا ہے
ایک دستک پہ وہ دروازہ نہیں کھولے گا
اُسے معلوم جو ہے میں نے کھڑے رہنا ہے

 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,189
3,477
1,313
Dubai

ایک ایک کرکے ستاروں کی طرح ڈوب گئے
ہائے کیا لوگ میرے حلقہ احباب میں تھے
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,189
3,477
1,313
Dubai

منزل تمام عُمر میرے سامنے رہی
اِک راستے نے مجھ کو گزرنے نہیں دیا
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,189
3,477
1,313
Dubai

جس کو تصویر دکھاتا ہوں یہی کہتا ہے
تیرا نقصان تو پورا نہیں ہونے والا

 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,189
3,477
1,313
Dubai

اب تو سوکھے ہوئے پتے ہی نظر آتے ہیں
میرے آنگن میں بہت کچھ تھا بہاروں جیسا
 
Top