Bigra Mood

  • Work-from-home

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
ہم تین چار موبائل..لیپ ٹاپز...سسٹم ، ٹیبلٹ جو ہاتھ آتا... وہاں سے ریپلائی دے دیتے😄😷
تُسی ہوئے بگڑی شہزادی۔۔۔۔
اسی غریب لوگ۔۔۔ جو میسر اے اس نال گزارا تے رب دا لکھ لکھ شُکر۔
 
  • Like
Reactions: Angela

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
ہم اتنے امیر نہیں ہیں۔ :v
اور ہمیں چینج بالکل نہیں ہضم ہوتا۔ اپنے ہی گھسے پٹے موباٸل کا مزہ ہے
ہمارا ہاضمہ بھی کچھ ایسا ہی ہے
 
  • Like
Reactions: Fantasy

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
تُسی ہوئے بگڑی شہزادی۔۔۔۔
اسی غریب لوگ۔۔۔ جو میسر اے اس نال گزارا تے رب دا لکھ لکھ شُکر۔
یہ شہزادی تو بس مروتا لگا دیا آپ نے😢😷😂😂😂😂
ہم نے کب ناشکری کی؟😳😳😳ہم بھی میسر کے ساتھ چھیڑ خانی کرتے😂
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
Hahahaha😃😂😂😂Awwwwww😄 itney dil bardashta naa hon😄😄
اب ہو چکے
میں مر بھی چکا مل بھی چکا موج ہوا میں
اب ریت کے سینے پہ میرا نام لکھا کر

ہونہہ ہونہہ اینڈ ون مور ہونہہ
 
  • Like
Reactions: Angela

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
😷😷😷😷ویسے اک سمپل بات کی..یہ امیر کا شوشہ کہاں سے آ گیا


ہم ٹیکنالوجی میں ہر طرح کا چینج ہضم کر لیتے😛
ہم بھی ٹیکنالوجی کی ایک شکل ہیں۔۔۔ ہم میں کیا کیا تبدیلی قابل قبول ہے آپ کو۔۔۔۔ مزاج اور عادات کے لحاظ سے؟
ہمارے پرزے چینج کرنے کی بات نہیں سوچنے بیٹھ جائیے گا
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
اب ہو چکے
میں مر بھی چکا مل بھی چکا موج ہوا میں
اب ریت کے سینے پہ میرا نام لکھا کر

ہونہہ ہونہہ اینڈ ون مور ہونہہ
خدا آپ کو سلامت رکھے😍
😅😅اگر آپ حماس ہٹائیں گی تو بڑا افاقہ ہو گا
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
ہم بھی ٹیکنالوجی کی ایک شکل ہیں۔۔۔ ہم میں کیا کیا تبدیلی قابل قبول ہے آپ کو۔۔۔۔ مزاج اور عادات کے لحاظ سے؟
ہمارے پرزے چینج کرنے کی بات نہیں سوچنے بیٹھ جائیے گا
😃😄😄😄 فی الحال چلن دو
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
چلیں مان لیتی ہوں آپ اور @Angela کی بات
آپ دونوں نے کیوی ٹیوی کا کام کر دیا ۔۔
😂😂😂😂 ہونہہ بھی پیارا لگ رہا ہے
@Kavi bhayyaaaaa
ہم اور تنہائی کی کوششیں بارآور ہوئیں😍
تسی تے میدان ای چھڈ گئے😏چائے ٹھنڈی ہو گئی ہو گی آپ کی...
 
  • Like
Reactions: Fantasy

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
😂😂😂😂 ہونہہ بھی پیارا لگ رہا ہے
@Kavi bhayyaaaaa
ہم اور تنہائی کی کوششیں بارآور ہوئیں😍
تسی تے میدان ای چھڈ گئے😏چائے ٹھنڈی ہو گئی ہو گی آپ کی...
چاۓ ساڈے حوالے کر دو
دل خوش کر دتا جو سوہنیو ..سجنو تے مترو😷😷😷سکھیو تے بیلیو😃😄😂
ٹھیک ہو گیا
 
  • Like
Reactions: Angela
Top