Bigra Mood

  • Work-from-home

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
🥺 🥺 واللہ ہماری نظر کہیں پھر سے تو کم نہیں ہو رہی 🥺 🥺 آپ ہمیں نظر کیوں نہیں آ رہی ہیں؟
ہم ایکٹنگ کر رہے ہیں یہاں نہ ہونے کی ۔۔
 
Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai
انہوں نے اس بات کا ذمہ دار آپ کو ٹھہرایا ہے 🥺۔
اب ٹھہرا دیا ہے زمہ دار تو یوں ہی سہی ۔ ۔ ۔

کم از کم یہ تو پتہ چلا کہ کوئی ہماری سُنتا بھی ہے۔۔۔
 
  • Like
Reactions: Angela

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
اب ٹھہرا دیا ہے زمہ دار تو یوں ہی سہی ۔ ۔ ۔

کم از کم یہ تو پتہ چلا کہ کوئی ہماری سُنتا بھی ہے۔۔۔
ہو ں ں ں
 
Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
ہم تو سب کھا پی جاتے ہیں
ہم پراٹھا کھاتے ہی نہیں 🤐۔
یاد آیا تھوڑے دن پہلے ہم نے چائے اور پراٹھا بنوایا اپنے لئے
بڑا ریڈی کیا خود کو کہ آج چائے کے ساتھ پراٹھا کھا ہی لینا🤓 ۔ لیکن چائے دیکھتے ہی طبیعت عجیب🥺پھرہم نے وہ پراٹھا مٹر قیمہ کے ساتھ کھا لیا🥺😬۔
 
ہوں ں ں
 
Top