سعیداجمل کی کوچ بننے میں دلچسپی

intelligent086

Super Star
Nov 10, 2010
10,158
10,464
1,313
Lahore,Pakistan
سعیداجمل کی کوچ بننے میں دلچسپی
117603

سابق سٹار سپنر سعید اجمل اپنی دلچسپی ظاہرکرتے ہوئے کوچنگ کی ذمہ داری لینے کیلئے میدان میں آگئے ،انہوں نے قومی کرکٹ ٹیم کا سپن باؤلنگ کنسلٹنٹ بننے کے لئے درخواست دے دی
لاہور(سپورٹس رپورٹر)سابق سٹار سپنر سعید اجمل اپنی دلچسپی ظاہرکرتے ہوئے کوچنگ کی ذمہ داری لینے کیلئے میدان میں آگئے ،انہوں نے قومی کرکٹ ٹیم کا سپن باؤلنگ کنسلٹنٹ بننے کے لئے درخواست دے دی ،اس اسامی کیلئے پاکستان کرکٹ بورڈ نے اشتہاردے رکھا ہے ۔ مشتاق احمد اور ثقلین مشتاق بھی سپن باؤلنگ کنسلٹنٹ کے عہدے کے امیدوار ہیں۔

 
  • Like
Reactions: Angela and maria_1

Angela

~LONELINESS FOREVER~
TM Star
Apr 29, 2019
3,713
4,091
213
~Dasht e Tanhaayi~
سعیداجمل کی کوچ بننے میں دلچسپی
View attachment 117603
سابق سٹار سپنر سعید اجمل اپنی دلچسپی ظاہرکرتے ہوئے کوچنگ کی ذمہ داری لینے کیلئے میدان میں آگئے ،انہوں نے قومی کرکٹ ٹیم کا سپن باؤلنگ کنسلٹنٹ بننے کے لئے درخواست دے دی
لاہور(سپورٹس رپورٹر)سابق سٹار سپنر سعید اجمل اپنی دلچسپی ظاہرکرتے ہوئے کوچنگ کی ذمہ داری لینے کیلئے میدان میں آگئے ،انہوں نے قومی کرکٹ ٹیم کا سپن باؤلنگ کنسلٹنٹ بننے کے لئے درخواست دے دی ،اس اسامی کیلئے پاکستان کرکٹ بورڈ نے اشتہاردے رکھا ہے ۔ مشتاق احمد اور ثقلین مشتاق بھی سپن باؤلنگ کنسلٹنٹ کے عہدے کے امیدوار ہیں۔


hmmm jo Ahl hai wo select bhi ho jaye ga...
 
Top
Forgot your password?