Aaj Ka Intikhaab............!!

  • Work-from-home

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
کوئی تو ہے منیر جسے فکر ہے میری
یہ جان کر عجیب سی حیرت ہوئی مجھے
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
جس شے نے ختم ہونا ہے آخر کو ایک دن
اس شے کی اتنے دکھ سے حفاظت کریں تو کیا
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
کھینچ کر رات کی دیوا پہ مارے ہوتے
میرے ہاتھوں میں اگر چاند ستارے ہوتے

یہ جو ہم ہیں ناں احساس میں جلتے ہوئے لوگ
ہم زمیں ذاد نہ ہوتے تو ستارے ہوتے
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai
پاپ ہے کیا؟ :-؟
اشعار کے ساتھ زیادتی ہو جاتی ہے،
سب کو برابر توجہ نہیں مِل پاتی پڑھنے والے کی۔۔۔

لیکن پاپ تو بلکل نہیں ہے، یہ بات پکی ہے ☺
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
میرے حصے وہ زندگی آئی
جس کو جینے سے میں ڈرتا تھا
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
اشعار کے ساتھ زیادتی ہو جاتی ہے،
سب کو برابر توجہ نہیں مِل پاتی پڑھنے والے کی۔۔۔

لیکن پاپ تو بلکل نہیں ہے، یہ بات پکی ہے ☺
ہوں ں ں ں
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
یک لخت گرا ہے تو جڑیں تک نکل آئیں
جس پیڑ کو آندھی میں بھی ہلتے نہیں دیکھا
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
گزرتے وقت کی کوئی نشانی ساتھ رکھتا ہوں
کہ میں ٹھہراو میں بھی اک روانی ساتھ رکھتا ہوں

گزرنا ہے مجھے کتنے غبار آلود رستوں سے
سو اپنی آنکھ میں تھوڑا سا پانی ساتھ رکھتا ہوں
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
گر سکوں چاہئیے اس لمحہء موجود میں بھی
آو اس لمحہء موجود سے باہر نکلیں
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
کوئی تو بات ہے دل میں اور اتنی گہری ہے
تیری ہنسی تیری آنکھوں تلک نہیں پہنچی
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
دعائیں عمروں کی دینے والوں کو کیا خبر تھی
دراز عمری عذاب ہو گی
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
اسے پتا تھا برا وقت آنے والا تھا
خدا تمہاری حفاظت کرے" وہ بولتا تھا"
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
افسوس۔۔ میں نے اس کی یہ بات بھی نہ مانی
اس نے مجھے کہا تھا، اپنا خیال رکھنا
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
قہقہے درد کی شدت میں لگا لیتے ہیں
زندگی ہم تیری توقیر بڑھادیتے ہیں
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
کچھ حادثوں سے گر گئے محسن زمین پر
ہم رشک آسماں تھے ابھی کل کی بات ہے
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
جانے کی اجازت تو دیے دیتے ہیں لیکن
آتے ہوئے رستے میں کہیں شام نہ کرنا
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

باز رہتے ہیں جو محبت سے
ایسے احمق ذھین ہوتے ہیں

 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
میرے ودود معافی ہمیں ندامت ہے
کہ خوش نہیں ہیں تیری کائنات میں آ کر
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
میرے ودود معافی ہمیں ندامت ہے
کہ خوش نہیں ہیں تیری کائنات میں آ کر

تیری زمیں سے ہم ایسے شکست دل ہوئے ہیں
کہ ہم پہ مذہبی پابندیاں نہ ہوتی اگر
تو ہم وصیت میں یہ لکھ کہ مر جاتے

ہمیں جلا کہ کہیں استھیاں بہا دینا
مگر اس زمیں کے حوالے دوبارہ مت کرنا
 
Top