سمرسٹ کے کپتان ٹام ایبل کا بابر اعظم کو زبردست خراج تحسین

intelligent086

Super Star
Nov 10, 2010
10,441
10,749
1,313
Lahore,Pakistan

سمرسٹ کے کپتان ٹام ایبل کا بابر اعظم کو زبردست خراج تحسین
115111


انگلش کاؤنٹی سمرسٹ کے کپتان ٹام ایبل نے ہمپشائر کیخلاف پہلی ٹی ٹوئنٹی سنچری بنا کر اپنی ٹیم کو فتح دلانے والے پاکستانی بیٹسمین بابراعظم کو زبردست خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے
لندن(اسپورٹس ڈیسک)انگلش کاؤنٹی سمرسٹ کے کپتان ٹام ایبل نے ہمپشائر کیخلاف پہلی ٹی ٹوئنٹی سنچری بنا کر اپنی ٹیم کو فتح دلانے والے پاکستانی بیٹسمین بابراعظم کو زبردست خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ آسانی کے ساتھ وہ وجہ تلاش کی جا سکتی ہے جس نے بابر اعظم کو عالمی سطح پر ٹاپ ٹی ٹوئنٹی بیٹسمین بنا رکھا ہے ۔انہوں نے اعتراف کیا کہ پاکستانی بیٹسمین یکسر مختلف انداز کے ساتھ اپنے شاٹس صفائی سے کھیلتا ہے جس کا بال کو ہٹ کرنا نوجوان پلیئرز کیلئے قابل دید نظارہ ہوتا ہے جو ڈریسنگ روم کے علاوہ میدان میں اس کو دیکھ کر بہت کچھ سیکھنے کی کوشش کرتے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ بابر اعظم کے کچھ اسٹروکس سانس روک دیتے ہیں اور کھیل کے مناسب شاٹس کھیلنا جس کی سب سے بڑی خوبصورتی ہے ۔

 
  • Like
Reactions: maria_1
Top
Forgot your password?