سمندری طوفان،10افراد ہلاک

  • Work-from-home

karwanpak

Newbie
Jul 16, 2014
28
2
3
منیلا(آن لائن)فلپائن میں سمندری طوفان ’رماسون‘ سے 10 افراد ہلاک اور ہزاروں بے گھر ہوگئے ہیں۔ طوفان دارالحکومت منیلا سے ٹکراگیا۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق "رماسون" نامی سمندری طوفان فلپائن کے مشرقی جزیروں سے ٹکرانے کے بعد بدھ کی صبح دارالحکومت فلپائن سے ٹکرایا، جس کے نتیجے میں10 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔
for more detail visit
Karwan News
 
Top