سمیع خان بڑی سکرین پر کیرئیر آگے بڑھانے کے خواہشمند

intelligent086

TM Star
Nov 10, 2010
1,578
1,481
1,213
Lahore,Pakistan
سمیع خان بڑی سکرین پر کیرئیر آگے بڑھانے کے خواہشمند

اداکار سمیع خان نے کہا کہ ماضی کے مقابلے میں اب فلم میں کام کرنے کا تجربہ خوشگوار رہا ہے اور میں بڑی سکرین پر کیرئیر کو آگے بڑھانے کا خواہشمند ہوں،
کراچی (سٹاف رپورٹر)فلموں کی کامیابی کیلئے روایت سے ہٹ کر منفرد کہانیاں تحریر کرنا ہوں گی۔ موجودہ دور میں جب لوگوں کے پاس انٹر ٹینمنٹ کی بہترین سے بہترین سہولیات موجود ہیں ایسے میں بہترین سکرپٹ کی حامل فلم ہی انہیں تین گھنٹے تک بیٹھنے پر مجبور کر سکتی ہے ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ ان کا کہنا تھاکہ ہمیں جدید ٹیکنالوجی سے استفادہ کرنے کے لئے دوسرے ممالک سے بھی معاہدے کرنے چاہئیں ۔ چائنہ ایک بڑی منڈی ہے فلمسازوں کو اس جانب توجہ دینے کی ضرورت ہے ۔

 
Top
Forgot your password?