سنہری اقوال ایپس

ShahzaibIKhan

Newbie
Apr 10, 2017
5
0
151
اسلام و علیکم
تمام بھائیوں اور بہنوں کی خدمت میں پیش ہے ایک ایپس جسے میں نے کتاب کی طرح بنایا ہے جس طرح انسان انٹرنیٹ کے دور میں جاتا جا رہا ہے وہ کتابوں سے دور ہوتا جا رہا ہے اس لیے میں نے ایک ایپس بنائی ہے جس کا انوان اقوال ع زریں ہے جس میں بزورگوں کے اقوال موجود ہیں ۔ میں نہیں جانتا کے یہ اقوال کس شخصیت نے کہی ہے اس لیے ان شخصیت کا نام نہیں لکھا امید ہے آپ لوگوں کو یہ اقوال ی زریں پسند آیئں گے

میرے کوشش ہے کے میں اس کو اور بہتر کر سکوں اور آپ لوگوں کی رائے ہی اسے بہتر کر سکتی ہے اس لئے آپ اپنی رائے دیں

میری خوائش ہے کہ ایک ایپس کی لائبریری بناؤ جس میں اسے طرح تمام کتابیں موجود ہوں اور ہم کتاب کو کتاب کی طرح پڑھ سکیں

آپ اس ایپس کو یہاں سے ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں

Download
 

Attachments

Top
Forgot your password?