Bigra Mood

  • Work-from-home

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
ن

نہیں ان کا مطلب ہے اس طرح کا کوئی شعر کہا جائے۔۔جیسے بے شمار شعر ہیں ناااا؟؟ کے ٹائپ والے😄😄😄😄۔ویسے جب وہ شہر ہی چھوڑ گیا تو ایسا کوئی شعر نہیں بنتا ۔۔ہن نہیں مڑ کے آنا اس نے😄۔اب تو تسلی والا کوئی شعر کہیئے😉۔تاکہ کیوی بھیا کی ڈھارس بندھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ویسے جب ہم نے ان کا دیا گیا یہ شعر پڑھا تھا نااا۔۔تو ہمارے ذہن میں ایک دم یہی شعر آیا تھا۔۔۔۔

وہ اگر چھوڑ گیا شہر تو کس بات کا غم؟
اور بھی ہوں گے یہاں تجھ پہ فدا ہونے کو


😆ایک سیکنڈ کا شعر
عموما ہم ایسے اشعار کہتے نہیں ہیں۔۔۔۔اور مزے کی بات کیوی بھیا شعر ایک دم وزن میں ہے😄۔
@Kavi
لیکن اس وقت ہمارا واقعی موڈ نہیں تھا شعر لکھنے کا۔۔۔اور ہمیں تھا کہ تنہائی آپا کوئی نہ کوئی شعر کہہ ہی دیں گی۔۔۔۔
وہی تو 💝

ہم نے توجواب دے دیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ویسے بھی اب فلائٹس بھی آ جا رہی ہیں۔۔۔ بس ایک کرونا ٹیسٹ۔۔۔ اور ایک ٹکٹ۔
پھر پوچھے گئے شعر کے جواب کے ساتھ ساتھ ساری ی ی ی ی ی ڈیمانڈز پوری

bhagoo.gif
 
  • Like
Reactions: Angela

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
دیکھااااااااااااااا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہمارا اندازہ درست ثابت ہوا۔۔کیوی بھیا چاہتے ہی یہی تھے😃😄۔
اور دیکھیں نا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہم امیدوں پہ پورے اترے
نئے کپڑے اور بال بنا کر آنے کی شرط بھی رکھ دی ورنہ واپس جا کر نئت کپڑے اور بال بنا کر آنے کا بھی بول دیا۔
😃
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
وہی تو 💝

ہم نے توجواب دے دیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ویسے بھی اب فلائٹس بھی آ جا رہی ہیں۔۔۔ بس ایک کرونا ٹیسٹ۔۔۔ اور ایک ٹکٹ۔
پھر پوچھے گئے شعر کے جواب کے ساتھ ساتھ ساری ی ی ی ی ی ڈیمانڈز پوری

View attachment 115220
کیا کوئی ڈیمانڈ بھی کی ہے محترم نے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
 
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
اور دیکھیں نا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہم امیدوں پہ پورے اترے
نئے کپڑے اور بال بنا کر آنے کی شرط بھی رکھ دی ورنہ واپس جا کر نئت کپڑے اور بال بنا کر آنے کا بھی بول دیا۔
😃
تسی مہان او😉
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
🥺 ہمیں ایسا دماغ مت لے کے دیجیئے گا
نہیں نہیں۔۔۔۔۔ ایسی بات نہیں
اصل میں کام کا دباؤ ہی اتنا زیادہ کہ ایک بات ذہن میں آتی ہے دوسری نکل جاتی ہے۔۔۔۔۔
 
  • Like
Reactions: Angela

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
ہااااااااااااااا ہائےےےےےےےےے۔۔۔۔۔🧐۔پنجابی اور پاکستانی ہونے کے ناطے تو سمجھ آ ہی جانی چاہیئے تھی۔۔۔۔۔۔۔
@Kavi bhayyaa آپ دیکھیں تو۔۔۔۔
بتایا نا کہ آج کل دماغ مصروف ہے بہت
 
  • Like
Reactions: Angela

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,189
3,477
1,313
Dubai
وہ اگر چھوڑ گیا شہر تو کس بات کا غم؟
اور بھی ہوں گے یہاں تجھ پہ فدا ہونے کو
Theek hae aap ka jawab bhi aa gaya, ab Fanta ka reh gaya,
pata nahi unho ney dena bhi hae ke nahi 😐
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
😍
تو کوئی پھلاں دے ہار لیاؤ نا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سُنا ہے کہ بہار آئی ہے
برسائے تو تھے پھول آپ پر۔۔اس شعر کے ساتھ۔۔۔۔۔۔
مناہل اپیا کے کہنے پہ۔۔۔۔۔۔۔
تم آؤ گے تو پھولوں کی برسات کریں گے
موسم کے فرشتوں سے میری بات ہوئی ہے
 
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
شاید ہو
دیکھا نہیں ہے

ہم نے گنجائش کی بات کی تھی۔۔۔۔ حد سے زیادہ لوڈ ہے دماغ پر
وَٹ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ دماغ کا کچومر نکل آئے گا یارررررررررر۔۔۔۔۔ہٹائیں بھاری وزن کو دماغ کے اوپر سے🥺🥺۔
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
نئے کپڑے یونہی افسردہ پڑے رہتے ہیں
کون سمجھے یہ اذیت میری الماری کی
نہیں، اِسے جواب تسلیم نہیں کیا جا سکتا، یہ تو خود ایک قسم کا سوال ہی ہے۔
آپ نے مجھے بتانا ہے کہ میں نئے کپٹرے بدل کر جاؤں کہاں اور بال بناؤں کس کے لیئے؟
وہ اگر چھوڑ گیا شہر تو کس بات کا غم؟
اور بھی ہوں گے یہاں تجھ پہ فدا ہونے کو
Theek hae aap ka jawab bhi aa gaya, ab Fanta ka reh gaya,
pata nahi unho ney dena bhi hae ke nahi 😐
شاید ہمیں گیم کی سمجھ نہیں آئی۔
 
  • Like
Reactions: Angela
Top