سوشل میڈیا کا بے لگام استعمال کرنیوالوں کیلئے بُری خبر ،عمار چوہدری

Angela

~LONELINESS FOREVER~
TM Star
Apr 29, 2019
3,370
3,581
213
~Dasht e Tanhaayi~
دسو میرے پہ الزام یہاں ہم تینوں کے سوا صرف ایک چوتھا ہوتا ہے جس کو تنقید برداشت نہیں
yaani hum main sey kisi ko bhi koi masla nai :joy achaa hai naaa
ماشاءاللہ آج کل تو میلہ لگ رہا ہے ، یہ چوتھا ستون کون سا ہے ؟
mela? kesa? kahan? :joy
hum bhi yahi soching................:oops:
 
  • Like
Reactions: maria_1

maria_1

TM Star
Jul 7, 2019
4,583
4,857
213
yaani hum main sey kisi ko bhi koi masla nai :joy achaa hai naaa

mela? kesa? kahan? :joy
hum bhi yahi soching................:oops:
تفریح میلہ
آپ تو سوچ رہی ہیں اور میں نے غلابی اردو پر بھاشن پڑھ لیا ہے ، یہ چوتھا ستون وہی ہے جس کو تنقید ہضم نہیں ہوتی
 

intelligent086

Super Star
Nov 10, 2010
9,195
9,309
1,313
Lahore,Pakistan
تفریح میلہ
آپ تو سوچ رہی ہیں اور میں نے غلابی اردو پر بھاشن پڑھ لیا ہے ، یہ چوتھا ستون وہی ہے جس کو تنقید ہضم نہیں ہوتی
ماشاءاللہ اب تو کافی ستون ہوتے جا رہے ہیں اپنے ہم مزاج ممبران سے گپ شپ کر وہ جو بھی ہے اسے چھوڑ۔۔۔۔۔۔۔۔
 
  • Like
Reactions: Angela and maria_1

Angela

~LONELINESS FOREVER~
TM Star
Apr 29, 2019
3,370
3,581
213
~Dasht e Tanhaayi~
تفریح میلہ
آپ تو سوچ رہی ہیں اور میں نے غلابی اردو پر بھاشن پڑھ لیا ہے ، یہ چوتھا ستون وہی ہے جس کو تنقید ہضم نہیں ہوتی
یہ بھاشن انڈائریکٹلی ہمارے لئے تھا {}{r54 آغازِ غلابی اردو ہم سے ہوا تھا:joy۔
کس سے نہیں ہوتی؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟:-??:-??:-??۔
 

maria_1

TM Star
Jul 7, 2019
4,583
4,857
213
یہ بھاشن انڈائریکٹلی ہمارے لئے تھا {}{r54 آغازِ غلابی اردو ہم سے ہوا تھا:joy۔
کس سے نہیں ہوتی؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟:-??:-??:-??۔
بہنا ان کا کاں چٹا ہی رہتا ہے آپ فکر نہ کریں یہ سوغات ہمارے لئیے ہوتی ہے اگر آپ گلاب لکھیں ہم گلاب لکھ دیں گے میں تو آپ کے بیچ ٹھہری نالائق اسلیئے رومن لکھو =)) نہ غم نہ فکر
 
  • Like
Reactions: Angela

intelligent086

Super Star
Nov 10, 2010
9,195
9,309
1,313
Lahore,Pakistan
طیش میں یہی کچھ ہو گا(clapping) وہ کیا ہے
عیش میں یاد خدا اور طیش میں خوف خدا نہ رہا
ظفرؔ آدمی اس کو نہ جانئے گا وہ ہو کیسا ہی صاحب فہم و ذکا
جسے عیش میں یاد خدا نہ رہی جسے طیش میں خوف خدا نہ رہا
لیکن یہاں اسکا مطب؟
 
  • Like
Reactions: Angela and maria_1
Top
Forgot your password?