سوشل میڈیا کا بے لگام استعمال کرنیوالوں کیلئے بُری خبر ،عمار چوہدری

Angela

~LONELINESS FOREVER~
TM Star
Apr 29, 2019
3,370
3,581
213
~Dasht e Tanhaayi~
:joy
بہنا ان کا کاں چٹا ہی رہتا ہے آپ فکر نہ کریں یہ سوغات ہمارے لئیے ہوتی ہے اگر آپ گلاب لکھیں ہم گلاب لکھ دیں گے میں تو آپ کے بیچ ٹھہری نالائق اسلیئے رومن لکھو =)) نہ غم نہ فکر
کوئی حال نہیں۔۔۔کبھی کالا بھی تو ہوتا ہی ہو گا:joy۔
ہم تو ڈوبے ہیں صنم تم کو بھی لے ڈوبیں گے۔۔ہم کو فالو کرنے سے وہی ہو گا جو پہلے ہوا:joy:joyہم تو اپنی ہی موج کے ہیں:joy۔
ہم نے سیکھا ہے سمندر سے جینے کا سلیقہ
چپ چاپ سے بہنا اور اپنی موج میں رہنا _۔:blush
ہم بتاتے ہیں حبیب بھیا کو کہ آپ رومن کی طرف جانے اور لے جانے کی پلیننگ کر رہی ہیں:joy،۔
@intelligent086 bro zraa lijiye in ki class:shy:joy
 
  • Like
Reactions: maria_1

maria_1

TM Star
Jul 7, 2019
4,583
4,857

میں بھی آپ کی طرح موجی ہو جاتی ہوں
مر جاتے ہیں اردو کی نوک پلک سنوارتے
 
maria_1

TM Star
Jul 7, 2019
4,583
4,857
213
دیوان تو وزیر مال کو بولتے تھے جہاں تک مجھے علم ہے :-?اب مجھے یہاں دیوان صاحب کیوں مخاطب کیا ہے ؟ یہ دیوان شاعری کا ہے
میں نے دیوان صاحب سنا تھا لکھ دیا. کلیات اور دیوان میں کیا فرق ہوتا ہے
 
  • Like
Reactions: intelligent086
Top
Forgot your password?