سو چا حالات پر اک نظم لکھوں

  • Work-from-home

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
سو چا حالات پر اک نظم لکھوں
سو چا کچھ رنگ جو بکھرے ہیں ہر سو
انہیں سمیٹ کر لفظوں میں قید کر دوں
قلم اٹھایا ہی تھا
ابھی سوچا ہی تھا
کہ کہاں سے لکھوں

ابھی رنگوں کو سمیٹا ہی تھا
مگر ہر رنگ ایک سا ہی تھا

مگر یہ کیا
بڑی حیرت ہوئی مجھ کو
یہاں تو کوئ رنگ ہی نہیں
سوائے سرخ رنگ کے
اور یہ رنگ فقط خون کا تھا

یہ رنگ مجھے اپنا سا لگا
اس کی خوشبو بھی کچھ مانوس سی تھی
یہ رنگ ہر سو پھیلا تھا
فضا معطر تھی اس کی خوشبو سے
ہاں یہ رنگ میرے اپنوں کا تھا
ہاں یہ رنگ شہیدوں کا تھا

عبدالمطلب مقید

@saviou @shehr-e-tanhayi @Shiraz-Khan @Aaylaaaaa @Hoorain @DiLkash @Star24 @AnadiL @Umm-e-ahmad @Bird-Of-Paradise @Hoorain @khalid_khan @Armaghankhan @Aaidah @Ahmad-Hasan @CuTe_HiNa @fahadhassan @seemab_khan @Sunny_Rano @Dil-Wale @Mazyona @sonofaziz @Cali @Zia_Hayderi @isma33 @duaabatool @rooja @Rubi @Jhalli Churail @Shoaib_Nasir
 
  • Like
Reactions: Zia_Hayderi
Top