سٹیج ڈرامہ ’’واہ واہ عمر شریف‘‘12 جولائی سے دو روزکیلئے دوبارہ پیش کیاجائیگا

intelligent086

Super Star
Nov 10, 2010
7,344
7,394
1,313
Lahore,Pakistan
سٹیج ڈرامہ ’’واہ واہ عمر شریف‘‘12 جولائی سے دو روزکیلئے دوبارہ پیش کیاجائیگا


کامیڈین عمر شریف عید الفطر کے دن پیش کیاگیاسٹیج ڈرامہ ’’ واہ واہ عمر شریف‘‘12 جولائی سے دو روز کے لئے دوبارہ کراچی کے ساحلی ریسٹورنٹ میں پیش کریں گے
کراچی (سٹاف رپورٹر)کامیڈین عمر شریف عید الفطر کے دن پیش کیاگیاسٹیج ڈرامہ ’’ واہ واہ عمر شریف‘‘12 جولائی سے دو روز کے لئے دوبارہ کراچی کے ساحلی ریسٹورنٹ میں پیش کریں گے ۔ جس میں انکے ہمراہ شہزاد رضا ، شکیل صدیقی، سلیم آفریدی، علی حسن، عرفان ملک، کاشف خان، نعیمہ گرج سمیت دیگرفنکار پرفارم کریں گے ۔ ڈرامے کے پروڈیوسرعمر شریف کے بیٹے جواد عمر ہیں ۔


 
  • Like
Reactions: maria_1
Top
Forgot your password?