The State Bank of Pakistan will now have to face indian-born Geeta Gopinath apponted by IMF

  • Work-from-home

Blue-Black

chai-mein-biscuit
TM Star
May 27, 2014
1,921
607
1,213
KARACHI
1639116867403.png
*پاکستان میں آئی ایم ایف کی جانب سے بھارتی خاتون گیتا گوپی ناتھ تعینات ۔*

*گورنر اسٹیٹ بینک گیتا گوپی کے ماتحت کام کریں گے ۔*

*پاکستان میں آئی ایم ایف کی اقتصادی نگرانی مس گیتا گوپی ناتھن کریں گی ۔*

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان کی اقتصادی امور جوبحران زدہ ہےاس کی فنڈنگ کی نگرانی کے لیئے آئی ایم ایف کی جانب سے محترمہ گیتا گوپی ناتھ کو مقرر کر دیا گیا ۔ جبکہ پہلے ہی آئی ایم ایف کی جانب سے گورنر اسٹیٹ بینک کو بھی مقرر کیا جاچکا ہے ۔ محترمہ اگلے ماہ سے پاکستان میں اپنے کام کے امور کو سنبھالنے کے لیئے موجود ہوں گی ۔ اورگورنر اسٹیٹ بینک محترمہ گیتا گوپی ناتھ کے زیر نگرانی کام کریں گے ۔ اور گورنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان محترمہ گوپی ناتھ کو تمام اقتصادی امور کے جواب دہ ہوں گے ۔ قانون ساز اسمبلی میں ایک ترمیمی بل زیر بحث ہے اور جس کی منظوری کے بعد اسٹیٹ بینک آف پاکستان ، اسٹیبلیشمنٹ آف پاکستان کو جواب دہ نہیں رہے گا اور تمام امور کی نگرانی آئی ایم ایف کے پاس چلی جائے گی ۔

*ملک اصغر*
*جوائنٹ ایڈیٹر*
*اینٹی کرائم ورلڈ نیوز*

@khamosh_dua @Mahen @shehr-e-tanhayi @Seemab_khan @saviou @Layla @Aaylaaaaa
@Juliana @H@!der @Kavi @Elephent @Museebat
@Don @Shiraz-Khan @Hoorain
@minaahil @Untamed-Heart @Sehar_Khan
@duaabatool @Armaghankhan
@Gaggan @AnadiL @mehreensaeed
@Hasii @Bird-Of-Paradise @shzd @zehar
@Manahi007 @*Sonu* @Fantasy
@Shanzykhan @NXXXS @AnadiL @ROHAAN @Basitkikhushi
@whiteros @namaal @Abid Mahmood @Zunaira_Gul @فہد
@Fanii @junaid_ak47 @Mas00m-DeVil
@Asheer @arzi_zeest @mashooma
@St0rm @Ram33n @ujalaa @SHB_Bhaiya @~Ambitiou$ Girl~ @kainatmalik @soul_snatcher @Siyaah_Posh @Evergreen2021
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
✍ Thread title changed
Please Title likhtey huey is bat ka khial rakhain k Title ya tou English main ho ya phir Roman Urdu main.
✍ Thread moved to right section
please make sure to post any new thread in the right section.
Keep Posting
 
Top