سید نورکا صحافیوں کی فلاح وبہبود کیلئے مشورہ

intelligent086

Super Star
Nov 10, 2010
7,378
7,422
1,313
Lahore,Pakistan
سید نورکا صحافیوں کی فلاح وبہبود کیلئے مشورہ


چیئرمین پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن، ہدایتکار و فلم ساز سید نور نے کہا ہے
کراچی (سٹاف رپورٹر)چیئرمین پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن، ہدایتکار و فلم ساز سید نور نے کہا ہے کہ حکومت فلمی صنعت کے مسائل حل کرانے میںکوئی دلچسپی نہیں رکھتی تو وہ فلمی صحافیوں کے مسائل کیا حل کروائے گی ،فلمی صحافیوں کی تنظیموں کوچاہیے کہ ایسے پروگرام منعقد کریں جس میں فنکار بلامعاوضہ شرکت کریں تاکہ فنڈز حاصل کئے جاسکیں جو صحافیوں کی فلاح و بہبود اورزیر علاج صحافیوں کی مالی معاونت یا ان کی بچیوں کی شادیوں کیلئے استعمال ہوسکیں۔ انہوں نے کہا کہ مل جل کرکام کرنے سے بڑے بڑے مسئلے حل ہوجاتے ہیں۔


 
  • Like
Reactions: maria_1
Top
Forgot your password?