شادی

Siyaah_Posh

Active Member
شادی شده عورتوں کے سیمینار میں ان سے ایک سوال پوچھا گیا!
آپ نے آخری دفعہ اپنے شوھر کو I love you کب کہا تھا؟
کسی نے کہا
آج ھی ۔
کسی نے کہا
دو دن پہلے -
پھر سب عورتوں کو کہا گیا کہ
سب اپنے اپنے موبائیل سے اپنے اپنے شوھر کو
I love you
لکھ کر میسیج کریں گیں اور جسکا سب سے اچھا جواب آیئگا اس کو دس تولہ سونا انعام دیا جائیگا۔
کچھ دیر بعد ان کے شوھروں کے جواب آنے شروع ھوگئے-
جو اسطرح تھے!
1-تمہاری طبعیت تو ٹھیک ھے نا؟
2۔گھر کا خرچہ ختم ھو گیا کیا؟
3۔کہیں تم مایُکے تو نہی جارہی ھو؟
4۔لگتا ھے آج گھر پرکھانا نہیں بنیگا؟
5۔کیا مطلب؟
6۔تم خواب میں ھو یا میں خواب دیکھ رہا ہوں؟
7۔ببلو کی شادی میں کسی کی جوئیلری پسند آ گئی کیا ؟
8۔آفس میں اتنی ٹینشن ھے اور تمھیں عاشقی سوجھ رھی ھے!
9۔کتنی بار کہا ھے سیریل مت دیکھا کرو!
10۔آج پھر گاڑی ٹھوک دی کیا؟
فائنل جسکو دس تولہ سونا انعام ملا اس کا جواب بڑھا خطر ناک تھا,,,,,,,,
" I love u 2 but who r u ?"
 

Gaggan

Regular Member
یہ جو تم ہو تم ہی باقی ہو مجھ میں...!!

وہ جو میں تھا مر چکا تم پہ....!!
 
Top