شکنجبین

intelligent086

Super Star
Nov 10, 2010
5,671
5,716
1,313
Lahore,Pakistan
شکنجبین

اجزاء:کٹی ادرک دو انچ کا ٹکڑا،کٹا پودینہ ایک گٹھی،سمندری نمک1/2چائے کا چمچ،نمک چٹکی بھر،کُٹی کالی مرچ چٹکی بھر،سوڈا یا وائٹ سوفٹ ڈرنک ایک بوتل،لیموں کا رس دو سے تین لیموں کا،چینی دو کھانے کے چمچ،چورا کی ہوئی برف حسب ضرورت

ترکیب:کٹی ادرک،پودینہ اور چینی کو ایک ساتھ گرائینڈ کر لیں،پھر اس میں نمک،لیموں کا رس اور سمندری نمک شامل کریں۔اب اس آمیزے کو چھان کر جگ میں ڈال دیں۔اس کے بعد جگ میں سوڈا یا وائٹ سافٹ ڈرنک اور حسب ضرورت چورا کی ہوئی برف شامل کر کے ٹھنڈا سرو کریں۔
 
Top
Forgot your password?