Aaj Ka Intikhaab............!!

  • Work-from-home

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

یہ کوئی خواب نہیں جس سے کنارا کر لیں
کیوں نہ پہلے سے تعلق پہ گزارا کر لیں

 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

یاد آ جاتا ہے اک دوست نما راز فروش
ہم نیا دوست بناتے ہوئے رہ جاتے ہیں

 
  • Like
Reactions: Angela

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
تو جو ہنستا ہے میرے اعصاب کی کمزوری پر
تو کسی خاص کو کچھ دن کے لیے کھو تو سہی
 
  • Like
Reactions: Angela

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

دیر تک شور مچائیں گے یہ سُونے رستے
ہم ترے شہر سے چپ چاپ اگر جاتے ہیں

 
  • Like
Reactions: Angela

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
یہ محبت ہے ، یہ مر جانے سے بھی جاتی نہیں
تو کوئی قیدی نہیں ہے جو رہا ہو جائے گا
 
  • Like
Reactions: Angela

colgatepak

Regular Member
Feb 8, 2015
103
36
1,128
💕محبت جیت ہوتی ہے
مگر یہ ہار جاتی ہے
کبھی دلسوز لمحوں سے
کبھی بیکار رسموں سے
کبھی تقدیر والوں سے
کبھی مجبور قسموں سے
 
  • Like
Reactions: Angela

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai
تشنہ لب اُٹھ گئے دنیا سے تو پانی برسا
جل گیا دل تو ملے آگ بجھانے والے
 
  • Like
Reactions: Angela

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

غمگساری بھی عجب کارِ محبت ہے کہ میں
رونےوالوں کو ہنساتے ہوئے تھک جاتا ہوں

 
  • Like
Reactions: Angela

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

کرنا ہے گر قبول تو کر خامیوں سمیت
ورنہ نوازشوں کی ضرورت نہیں مجھے

 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

مت پوچھ کیا ہیں ترک تمنا کی تلخیاں
دل جس کو چاہتا ہے اُسے مانگتا نہیں

 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
ہر گام ہی انجام کی جانب یہ رواں ہے
یوں دیکھیے تو زندگی بھی کارِ زِیاں ہے

Kavi
یہ عمرِ گریزاں بھی اک آہ و فغاں ہے
ہر فرد سرابوں کے تعاقب میں رواں ہے

وہ ذات تعالی تو قریبِ رگِ جاں ہے
اور لب پہ ترے اب بھی اک نامِ بتاں ہے؟

اک بار میں نے پیاس میں تھا زم کو پکارا
حیران ہوں اب تک بھی تر میری زباں ہے

اک میں ہی ہوں جو جام کو ترسی ہوں برابر
ورنہ تو تِری بزم میں کب تشنہ لباں ہے

برسوں میں اجالے کے لئے دل کو جلایا
مرقد پہ مرے اب بھی چراغوں کا دھواں ہے

بوئے تھے میں نے پھو ل بہاروں کے توسط
چہرے پہ مرے پھر بھی غمگین خزاں ہے
:)
#Angela_Angii
#Meem_Aroosh
 
  • Like
Reactions: Fantasy

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313

ہر گام ہی انجام کی جانب یہ رواں ہے
یوں دیکھیے تو زندگی بھی کارِ زِیاں ہے


Kavi
واہ


یہ عمرِ گریزاں بھی اک آہ و فغاں ہے
ہر فرد سرابوں کے تعاقب میں رواں ہے

وہ ذات تعالی تو قریبِ رگِ جاں ہے
اور لب پہ ترے اب بھی اک نامِ بتاں ہے؟

اک بار میں نے پیاس میں تھا زم کو پکارا
حیران ہوں اب تک بھی تر میری زباں ہے

اک میں ہی ہوں جو جام کو ترسی ہوں برابر
ورنہ تو تِری بزم میں کب تشنہ لباں ہے

برسوں میں اجالے کے لئے دل کو جلایا
مرقد پہ مرے اب بھی چراغوں کا دھواں ہے

بوئے تھے میں نے پھو ل بہاروں کے توسط
چہرے پہ مرے پھر بھی غمگین خزاں ہے
:)
#Angela_Angii
#Meem_Aroosh
خوبصورت
 
  • Like
Reactions: Kavi and Angela
Top