شہریوں کو بلا معاوضہ قومی شناختی کارڈ کی فراہمی،قومی اسمبلی میں قرارداد منظور

  • Work-from-home

yoursks

Always different.., Confirm
VIP
Jul 22, 2008
17,222
8,013
1,113
دعاؤں میں
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 4مارچ 2014ء)شہریوں کیلئے خوشخبری ہے کہ اب وہ اپنا شناختی کارڈ کسی معاوضے کے بغیر بنواسکیں گے،قومی شناختی کارڈ کا حصول اب ہوگا تمام شہریوں کے لئے آسان، کیونکہ قومی اسمبلی میں شہریوں کو بلا معاوضہ قومی شناختی کارڈ فراہم کر نے کی قرارداد منظور کرلی گئی ہے۔قرار داد پاکستان مسلم لیگ ن کی خالدہ منصور نے پیش کی، جس میں ملک بھر میں شہریوں کو بلامعاوضہ قومی شناختی کارڈ فراہم کرنے کیلئے اقداما ت پر زور دیا گیا تھا۔
 
  • Like
Reactions: whiteros
Top