Aaj Ka Intikhaab............!!

  • Work-from-home

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
ہاں ٹھیک ہے میں اپنی انا کا مریض ہوں
آخر میرے مزاج میں کیوں دخل دے کوئی؟
 
  • Like
Reactions: Angela

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
میرا خود سے ملنے کو جی چاہتا ہے
بہت اپنے بارے میں ، میں نے سنا ہے
 
  • Like
Reactions: Angela

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313

زندگی کی سٹیج پہ ہر کوئی ڈرامے ہی کر رہا 🤷‍♀️۔
میرا کردار پسندیدہ نہیں قصے میں۔
۔ میں کسی موڑ پہ ہو سکتا ہے مارا جاوں 🤷‍♀️
کہانی میں زرا ترمیم کر لو
میرا مرنا ابھی بنتا نہیں ہے ;))
 
  • Like
Reactions: Angela

soul_snatcher

TM Star
Oct 19, 2014
3,231
369
1,183
Islamabad
بے موت مار ڈالیں گی، یہ ہوش مندیاں
جینے کی آرزو ہے تو دھوکے بھی کھایئے

خمار بارہ بنکوی
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
بے موت مار ڈالیں گی، یہ ہوش مندیاں
جینے کی آرزو ہے تو دھوکے بھی کھایئے

خمار بارہ بنکوی
بالکل سر۔۔۔آج کل جتنی آلودگی ہو چکی ہے اگر فروٹ اور سبزیاں دھو کے نہ کھائیں تو بندہ بے موت ہی مارا جاتا۔۔۔
بہت ہی میڈیکل سوچ رکھتے ہیں آپ ماشاءاللہ۔۔۔۔ 🤷‍♀️۔
 

soul_snatcher

TM Star
Oct 19, 2014
3,231
369
1,183
Islamabad
بالکل سر۔۔۔آج کل جتنی آلودگی ہو چکی ہے اگر فروٹ اور سبزیاں دھو کے نہ کھائیں تو بندہ بے موت ہی مارا جاتا۔۔۔
بہت ہی میڈیکل سوچ رکھتے ہیں آپ ماشاءاللہ۔۔۔۔ 🤷‍♀️۔
Jo bhai sab medical soch rakhtay hain unko bolein, mene to unka kaha aptak pohanxhaya :p
 
Top