Bigra Mood

  • Work-from-home

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
Ap ko hamry syany pan per shak hy?
نہ جی ہمیں آپ کے سیانے ہونے پر کوئی شک نہیں لیکن کسی اور سیانے کی رائے لینے میں کوئی حرج بھی تو نہیں ہے نا
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
نہ جی ہمیں آپ کے سیانے ہونے پر کوئی شک نہیں لیکن کسی اور سیانے کی رائے لینے میں کوئی حرج بھی تو نہیں ہے نا
ہمیں نہیں لینی۔ -_- ابھی موڈ نہیں ہے ک آنا :V
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
سیانوں کو آنے میں بھی ٹائم لگنا نا۔۔۔ ہم بھی کون سا ابھی لینے لگے
نہیں ہم نے لینا ہی نہیں۔ بولنے کا موڈ ہی نہیں نہ ہی سننے کا ہے -_-
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
ہم نہیں کھیلیں گے کوں کہ ہم ریسٹ موڈ ر ہیں۔
ٹھیک ہے ابھی ریسٹ موڈ پر ہیں۔۔۔ ہم بھی کچھ دیر پہلے سائیلنٹ موڈ پر تھے
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
kia chal raha hae yahan par??? 🤔
یہ نیچے والی محترمہ کو سیانے کا انتظا ر ہے اور ہم ان کو سمجھانے کی کوشش کر رہے کہ رہنے دیں۔ -_- پر یہ نہیں مان رہیں۔
یہاں ایک مسئلہ ہو گیا ہے۔۔۔ کسی سیانے کی تلاش تھی۔
اچھا ہوا جو آپ آ گئے
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
یہ نیچے والی محترمہ کو سیانے کا انتظا ر ہے اور ہم ان کو سمجھانے کی کوشش کر رہے کہ رہنے دیں۔ -_- پر یہ نہیں مان رہیں۔
مان ہی جاتے شاید۔۔۔ اگر ماننے سے پہلے کسی سیانے پہ نظر نہ پڑ گئی ہوتی
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai
یہ نیچے والی محترمہ کو سیانے کا انتظا ر ہے اور ہم ان کو سمجھانے کی کوشش کر رہے کہ رہنے دیں۔ -_- پر یہ نہیں مان رہیں۔
To aap ho na siyaani, kar do help
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
Hain.. kis syany per nazar par gai apki? sheesha dekh lia kya?
😀

شیشہ تو ہم دیکھتے ہی نہیں۔۔۔۔ یہ مت پوچھئیے گا کہ کیوں۔

وہ سیانے جنھوں نے تحریک چلا کر آپ کو حماس سے واپس فینٹیسی کیا
 
Top