ضرب عضب: مزید 35 دہشتگرد ہلاک

  • Work-from-home

karwanpak

Newbie
Jul 16, 2014
28
2
3
اولپنڈی (آن لائن) شمالی وزیرستان کے علاقے شوال میں پاک فضائیہ کی تازہ بمباری میں 35 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا ہے جبکہ بمباری میں دہشت گردوں کے کئی ٹھکانے بھی تباہ ہوئے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے جاری تازہ بیان میں کہا گیا ہے کہ بدھ کی صبح پاک فضائیہ کے لڑاکا طیاروں کی بمباری میں 35 دہشت گردوں کو ان کے منطقی انجام پر پہنچا دیا گیا۔ پاک فضائیہ کے شاہینوں کے شمالی وزیرستان کے علاقے شوال میں بمباری کے نتیجے میں 35 دہشت گرد ہلاک ہوئے جبکہ لڑاکا طیاروں نے کامیابی سے دہشت گردوں کی مختلف کمین گاہوں کو بھی نشانہ بنایا۔
for more detail visit
Karwan News
 
Top