Bigra Mood

  • Work-from-home

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جان ہی نکال دی تھی ہماری۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اور جو پچھلے سال کی کنڈیشن آپ نے بتائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہائے سارا منظر آنکھوں سامنے گھوم گیا :(۔
آپ کی بے احتیاطی اچھی لگی ہو گی۔۔۔۔
ہمیں تو کبھی کبھی لگتا کہ آپ اپنے معاملے میں ہم سے زیادہ بھی لاپرواہ ہیں۔۔۔
کیا ایسا ہی ہے؟
نہیں بے احتیاطی نہین۔۔۔ جب شروع ہی ہوا تھا نا ۔۔
تب ہم پاکستان گئے ہوئے تھے۔ تین ہفتے کے لئے۔
لیکن ایک ہفتے بعد ہی واپسی کی سیٹ لے لی۔ اور اس آنے جانے میں مسئلہ ہوا۔

ہماری آنکھوں کے سامنے سے مناظر نہیں ہٹ رہے اب تک۔۔۔ لیکن اللہ پاک کا شکر کہ واپسی ہوئی۔
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
😭طبیعت تھوڑی خراب۔۔۔۔۔ ٹوٹے پھوٹے بیٹھے ہین اوپر سے
یہی ہم نے پوچھا تھا کہ کیا ہوا۔۔۔۔آپ الٹا پلٹا جواب دے کے چلی گئیں
اور اس کے بعد آپ آنلائن نہیں آئیں۔
ہن دسو۔۔کی ہویا؟۔۔۔
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
نہیں نہیں۔۔۔ ہم کافی ہیں۔ آپ بس ہمیں کھلے دل سے ویل کم کیجئیے گا۔
ابھی ویلکم کر رہے ہیں لیکن آپ کو بھوت بننے کی پڑی ہے۔ تب تو بالکل ویلکم نہیں ملے گا۔ آپ کو زندہ رہنا پڑے گا۔
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
کہ کوئی اتنی لمبی بونگیاں بھی لکھ سکتا ہے
نہیں ۔ جب تک خود چیک نہ کیا یقین نہیں آئے گا کہ بونگیاں تھی یا دکھڑے۔ اور غصب تو یہ ہے کہ اتنا لمبا پڑھنے کی ہمت نہیں ہو رہی :((
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
نہیں بے احتیاطی نہین۔۔۔ جب شروع ہی ہوا تھا نا ۔۔
تب ہم پاکستان گئے ہوئے تھے۔ تین ہفتے کے لئے۔
لیکن ایک ہفتے بعد ہی واپسی کی سیٹ لے لی۔ اور اس آنے جانے میں مسئلہ ہوا۔

ہماری آنکھوں کے سامنے سے مناظر نہیں ہٹ رہے اب تک۔۔۔ لیکن اللہ پاک کا شکر کہ واپسی ہوئی۔
اتنی تکلیف دہ اور پریشان کن حالت ۔۔ہماری آنکھوں کے سامنے خود سب کچھ پھر رہا :(۔
اب بھی خیال رکھیں اپنا پلیز :(۔
اور کونٹیکٹ میں رہا کریں۔۔۔ورنہ آپ کو ہمارا پتہ تو ہے۔۔۔ 🤷‍♀️ 🤷‍♀️ 🤷‍♀️۔
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
یہی ہم نے پوچھا تھا کہ کیا ہوا۔۔۔۔آپ الٹا پلٹا جواب دے کے چلی گئیں
اور اس کے بعد آپ آنلائن نہیں آئیں۔
ہن دسو۔۔کی ہویا؟۔۔۔
پچھلے جمعہ سے لیکر آج کی تاریخ تک چھوٹے بڑے چار حادثات خیر سے۔
کبھی ہواوؤں سے لڑنے کا بدلہ مل رہا ہے اور کبھی ٹکرا کے گر پڑے۔۔ سر بازو شدید زخمی۔
سر کی چوٹوں سے تو لگتا کہ دماغ بھی تھوڑا کھسک گیا ہے۔ اس کے بعد بیلنس ٹھیک نہ ہونے کی وجہ سے پیچھے کی طرف قلابازی کھائی۔
چوتھی بار شاید کچن میں کچھ ہوا۔۔۔ ادھر چائے ابلنے لگی، تو ایک ہاتھ سے جو برتن سمیٹ رہے تھے، وہ پاؤں پہ گرے۔
اب ہو گئی تسلی؟
درد اتنا شدید نا۔۔۔ کہ راتوں کی نیندیں غائب۔
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
ہاں زیادہ پریشان نہ ہوں کے کچھ لگتیں :(۔
اللہ نہ کرے کہ اب ویسا کچھ ہو جو آپ نے بتایا 😢 😢 😢۔خدا آپ کو محفوظ رکھے۔۔آمین
اور بے احتیاطی مت کیجیئے۔۔
اور کوئی ضرورت نہیں یہ سب کچھ اکیلے کاٹنے کی ، کم از کم کسی کو پاس بلائیں تا کہ اور کچھ نہیں تو کھانے پینے کا خیال تو رکھ سکے کوئی،،،۔۔۔
خدا کی پناہ۔۔۔اتنا بھی کیا ظلم خود پہ۔۔۔
ہم بتا رہے ہیں ورنہ ہماری لڑائی ہو جانی آپ سے۔۔۔😓😓۔
ابھی تو ہم بہانے ڈھونڈ رہے کہ کوئی ملنے بھی نہ آئے یہاں۔
تھوڑی احتیاط ہی ٹھیک پہے۔
کھانے پینے کا کیا ہے۔۔۔ ہم خود کر سکتے نا سب۔
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
پچھلے جمعہ سے لیکر آج کی تاریخ تک چھوٹے بڑے چار حادثات خیر سے۔
کبھی ہواوؤں سے لڑنے کا بدلہ مل رہا ہے اور کبھی ٹکرا کے گر پڑے۔۔ سر بازو شدید زخمی۔
سر کی چوٹوں سے تو لگتا کہ دماغ بھی تھوڑا کھسک گیا ہے۔ اس کے بعد بیلنس ٹھیک نہ ہونے کی وجہ سے پیچھے کی طرف قلابازی کھائی۔
چوتھی بار شاید کچن میں کچھ ہوا۔۔۔ ادھر چائے ابلنے لگی، تو ایک ہاتھ سے جو برتن سمیٹ رہے تھے، وہ پاؤں پہ گرے۔
اب ہو گئی تسلی؟
درد اتنا شدید نا۔۔۔ کہ راتوں کی نیندیں غائب۔
یا خدااااااااا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کیوی بھیا وہ والا سوٹ انہیں گفٹ کر دیجیئے پلیززززززززززززززززززز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
@Kavi
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
اتنی تکلیف دہ اور پریشان کن حالت ۔۔ہماری آنکھوں کے سامنے خود سب کچھ پھر رہا :(۔
اب بھی خیال رکھیں اپنا پلیز :(۔
اور کونٹیکٹ میں رہا کریں۔۔۔ورنہ آپ کو ہمارا پتہ تو ہے۔۔۔ 🤷‍♀️ 🤷‍♀️ 🤷‍♀️۔
ہاں نا چکر لگا تو لیتے ہیں۔
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
یا خدااااااااا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کیوی بھیا وہ والا سوٹ انہیں گفٹ کر دیجیئے پلیززززززززززززززززززز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
@Kavi
😄 ساتھ میں یہ بھی کہیں کہ خود آ کر گفٹ کریں ورنہ ہم نے نہیں ٹھیک ہونا
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
پچھلے جمعہ سے لیکر آج کی تاریخ تک چھوٹے بڑے چار حادثات خیر سے۔
کبھی ہواوؤں سے لڑنے کا بدلہ مل رہا ہے اور کبھی ٹکرا کے گر پڑے۔۔ سر بازو شدید زخمی۔
سر کی چوٹوں سے تو لگتا کہ دماغ بھی تھوڑا کھسک گیا ہے۔ اس کے بعد بیلنس ٹھیک نہ ہونے کی وجہ سے پیچھے کی طرف قلابازی کھائی۔
چوتھی بار شاید کچن میں کچھ ہوا۔۔۔ ادھر چائے ابلنے لگی، تو ایک ہاتھ سے جو برتن سمیٹ رہے تھے، وہ پاؤں پہ گرے۔
اب ہو گئی تسلی؟
درد اتنا شدید نا۔۔۔ کہ راتوں کی نیندیں غائب۔
ارے بہنو آپ لوگ ڈھنگ کے ڈاکٹر سے چیک اپ کیوں نہیں کرواتے ہو؟ اور اگر رپورٹس کلئیر ہیں ہیں تو مسٹ گو فار سائیکیٹرسٹ۔۔ کیوں کہ آپ کا دماغ/سوچ ہر قسم کی بیماری کا اوریجن ہوتا ہے۔
I don't know if you have been taking medicines or not .. but I want to see everybody happy and healthy >.< kuch meditation kren it helps ONLY IF YOU WANT...
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
ابھی تو ہم بہانے ڈھونڈ رہے کہ کوئی ملنے بھی نہ آئے یہاں۔
تھوڑی احتیاط ہی ٹھیک پہے۔
کھانے پینے کا کیا ہے۔۔۔ ہم خود کر سکتے نا سب۔
ٹھیک ہے انسان کو اپنے سے منسلک رشتے بہت عزیز ہوتے ہیں۔۔۔۔اپنی تکلیف سہی جاتی ہے لیکن خود سے جڑے رشتوں کی تکالیف سہنا بہت مشکل ہو جاتا ہے۔۔۔
لیکن اس کا مطلب ہر گز یہ نہیں ایسا رویہ اپنایا جائے۔۔۔
آپ خود کو قرنطینہ کریں۔۔۔ لیکن آپ کے پاس کوئی نہ کوئی خیال رکھنے کے لئے ہونا چاہیئے۔۔۔
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
Oops ... o_O lrki convo k msgs esy koun share krta hy :-s (seems odd to me)
اس میں کونسا کسی خزانے کے راز پوشیدہ تھے جو افشاں ہو جانے تھے۔۔۔ 🤷‍♀️ 🤷‍♀️ ۔
کیوی بھیا کو انفارم ہی تو کیا۔۔۔
اب ہر ایک کے تو شئیر نہیں کرتے۔۔۔
 
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
ارے بہنو آپ لوگ ڈھنگ کے ڈاکٹر سے چیک اپ کیوں نہیں کرواتے ہو؟ اور اگر رپورٹس کلئیر ہیں ہیں تو مسٹ گو فار سائیکیٹرسٹ۔۔ کیوں کہ آپ کا دماغ/سوچ ہر قسم کی بیماری کا اوریجن ہوتا ہے۔
I don't know if you have been taking medicines or not .. but I want to see everybody happy and healthy >.< kuch meditation kren it helps ONLY IF YOU WANT...
اسی لئے تو الحمد للہ واپس آئے ہیں۔
جتنا ٹائم لینا ہوتا، وہ تو لیتا نا وائرس۔
ابھی کچھ زیادہ عرصہ نہیں ہوا کہ ہسپتال والوں نے پاگل خانے سے فارغ کیا ہے۔۔۔ اب کیا پھر سے اسی قید میں جائیں۔
نہیں نہیں نہیں
 
Top